’کرائے کا قاتل‘ برطانوی شخص پاکستانی بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کا مجرم قرار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کو بتایا گیا کہ برطانوی شہری محمد گوہر خان کو گزشتہ سال روٹرڈیم میں وقاص گورایہ کے قتل کے لیے ایک لاکھ پاؤنڈ معاوضے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم وہ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا اور نیدرلینڈز سے واپسی پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔

محمد گوہر خان کو اس کام کے لیے ایک لاکھ پاؤنڈ کی پیشکش کی گئی تھی

اب جیوری نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے گوہر خان کو قتل کی سازش کا مجرم قرار دیا ہے اور مجرم کو مارچ میں سزا سنائی جائے گی۔ گوہر خان نے ان پیغامات میں کوڈ ورڈ استعمال کرتے ہوئے پوچھا ’کیا یہ گہرے سمندر کی مچھلی ہے یا عام ٹونا مچھلی؟‘ انھیں سنہ 2017 میں اس وقت مبینہ طور پر پاکستان کی خفیہ ایجسنیوں کے اہلکاروں نے اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جب وہ پاکستان کے دورے پر تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ’انھیں ملک میں جبری گمشدگیوں سے متعلق آواز اٹھانا یا ان کے ٹارچر سیلز کے بارے میں بات کرنا پسند نہیں۔‘

حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی پر کوئی قدغن نہیں اور فوج ملکی سیاست میں کردار ادا کرنے کی تردید کرتی ہے لیکن انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروہوں نے متعدد بار پاکستان میں ان صحافیوں اور کارکنوں پر پرتشدد حملوں کے خلاف خدشات کا اظہار کیا ہے جو ملک کے انتخابات میں فوج کے عمل دخل کے الزامات عائد کرتے ہیں۔عائشہ صدیقہ ایک مصنفہ ہیں جو پاکستانی فوج کے بارے میں لکھتی رہی ہیں۔ جنوری 2019 میں برطانیہ میں پولیس نے ان کے گھر ج کر انھیں ایک خط دیا جس میں ایسی ’مصدقہ معلومات‘...

اس کے بعد سے فضل خان نے پاکستان کی مختلف عدالتوں میں پاکستان فوج سے متعلق متعدد درخواستیں دائر کر رکھی ہیں جن میں سے سب سے حالیہ درخواست میں فوج کی جانب سے ایک سابق شدت پسند رہنما کے ساتھ دوران نظربندی نرمی سے پیش آنے پر تنقید کی گئی ہے۔ اس شدت پسند رہنما کو فوج نے ’گھر پر نظر بند‘ رکھا تھا لیکن بعد ازاں وہ پراسرار طور پر وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As usual is busy promoting anti Pakistan agenda and at the same will never speak about JulianAssange who is in UK custody for the freedom of speech

میرے خیال میں پاکستانی ایجنسیوں کو اور بہت سے اہم کام سر انجام دینے کے لئے ہوں گے نا کہ ایک غیر اہم فرد کے لئے اپنی توانائیاں ضائع کرنا۔ گورایہ صاحب کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے کہیں ایسا تو نہیں کہ انہیں کے ہینڈلر ہی انہیں نقصان پہنچا کر الزام پاکستان پر ڈالنا چاہتے ؟

British hypocrites !!why dont u write articles on UK harbouring money launderers and criminals of other states

بی بی سی کے مطابق ہر اس انسان کوسپورٹ کیا جائے گا جو پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف گھٹیا الفاظ لکھے اور بولے تو پھر ہم پاکستانی کیوں نہ کہیں کہ بی بی سی ایک آزاد صحافتی ادارہ نہیں بلکہ ایک پروپیگنڈا نیٹورک ہے جو ایک خاص ایجنڈے پر خاص ممالک اور مذہب کے لوگوں کے خلاف کام کرتاہیں

بی بی سی کے مطابق وقاص گورایا ایک پاکستانی بلاگر ہے اور بی بی سی کے مطابق وقاص گورایا کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پاکستانی صحافی خواتین کی بے حرمتی کرے ان کو گالیاں نکالنے اور ہراساں کرے

بی بی سی کے مطابق وقاص گورایا ایک پاکستانی بلاگر ہے اور بی بی سی کے مطابق ہیں وقاص گورایا کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پاکستانی صحافی خواتین کی بے حرمتی کرے ان کو گالیاں نکالنے اور ہراساں کرے

Waqas goria is dog owned by British govt for barking on our Pakistan army

مجرم تو پکڑا گیا لیکن اس مجرم کو رقم دینے والوں کو کون پکڑے گا۔اصل مجرم تو وہ ہیں جنہوں نے اس کرائے کے قاتل کو رقم کی ادائیگی کی اور اس کو وقاص گورائیہ نامی بلاگر اور صحافی کو قتل کروانے کی سازش کی۔اصل مجرموں کو سامنے لایا جانا ضروری ہے تا کہ ساری دنیا ان کو پہچان سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کارکن کی ہلاکت: خالد مقبول کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہسپتال کا ویکسین نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار - BBC News اردوہسپتال کی جانب سے محتاط انداز میں لکھے گئے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مریض کی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے لیے نااہلی کی وجوہات میں کووڈ ویکسین کے علاوہ دیگر عوامل بھی شامل ہیں تاہم مریض کی پرائیوسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ They are doctors they have to do their duties not giving orders like ministers We too, in Pakistan don't operate unvaccinateds
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »