’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر قانون فروغ نسیم آرمی چیف کے مقدمے کی پیروی کے لیے کابینہ سے مستعفی

وفاقی وزراء نے واضح کیا کہ بیرسٹر فروغ نسیم سے وزیر اعظم نے کسی ناراضی کا اظہار نہیں کیا ہے بلکہ پوری کابینہ نے ان کی صلاحیتوں اور ان کے کام کو سراہا ہے۔

شیخ رشید احمد نے کہا جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ مخصوص علاقائی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا جنرل باجوہ نے جس طرح ملک میں جمہوری تسلسل کے لیے اپنا کردار ادا کیا اور جس طرح انڈیا کو سبق سکھایا، ان خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی مدت ملازمت میں توسییع کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کے تمام اتحادی وزیر اعظم عمران خان کے فیصلے حامی ہیں۔

وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کابینہ کے صرف گیارہ اراکین کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کے حوالے وضاحت کرتے ہوئے کہا رولز آف بزنس کی شق 19 کے مطابق جو وزیر اپنی رائے کا اظہار نہیں کرتے ہیں اسے بھی قانون کی نظر میں ’ہاں‘ تصور کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھتہ خور پارٹی کا رکن اب مقدمات لڑے گا

ابو بچاو مہم

SmkaleemP Hahahahahaha

👍👍👍

احسان دینے کیلئے پورا کابینہ مستعفی ہوجائے پھر بھی باجوہ کا احسان ادا نہیں کرسکتا ہے جو ایسے لوگوں کو اقتدار دیا جو وہ ایک گھر کے اقتدار کے لائق بھی نہیں تھے

Suche yari sub pe baree ..haha

Agr supreme court Bajwa Sb ki muddate'mulazimat mein tawsii na'dy tu khuda na'khwasta hmara mulk km'tarbiyat'e yafta kamandaar ky supurd hojayga or kia insaf ky wazir ko apny mansb sy hatta kr AC ka muqadima lrrnay pr mamur krny sy hukumat khud ka mazaq ni bnarhi?Sawal tu bnta hy

it may not be correct. chief himself did not process his extension. it is federation which is party

Very good

الطاف حسین کی وقالت سے لے کر جنرل باجوہ کی وکالت تک 🤔😅😅

فروغ نسیم کاوکالت کا لائسنس معطل ہے،کسی کورٹ میں پیش نہیں ہو سکتے،کامران مرتضیٰ سابق صدرسپریم کورٹ بار ایکسٹینشن_نامنظور

Pm decision is right

کس حیثیت سے ان کا تو اپنا لائیسنس معطل ہے۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا بڑے ابو کو نکے بچاتے ہوئے !!! Patwario ki moot waqia ho gyie ho gi ye sun ker😂😂😂 GulBukhari hun araam e
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn Newsبینچ پر بیٹھے گا کون؟ فیصلہ ابھی سن لیں درخواست خارج ھو گی Serving General Ke Khilaf Case, Shayad Aesi Nazeer Pehle Mojood nahi.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیKhusray ! آگر بلاول کو یہ غلط فہمی ہے کہ سارے چوروں کے ساتھ گھوم پھر کے یہ سیاست سیکھ لے گا . واقعی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہے. اور برباد ہو جائے گا. بلاول بیٹا عقل کرو اور درست سمت کا انتخاب کرو.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR لگتا ھے جج پاگل ھو گۓ ھیں یہ کوئی نواز شریف تو نہیں کہ چاھۓ جیل میں رھے چاھۓ لندن میں کوئی فرق نہیں پڑتا 🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »