’ڈیموکریٹس انتخابات کے نتائج الٹنے کے لیے کہہ رہے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کا مواخذہ: ’ڈیموکریٹک انتخابات کے نتائج الٹنا چاہتے ہیں،ٹرمپ کے وکلا

انھوں نے سوال کیا کہ 'بتائیے اپنے دوستوں کے بارے میں ایسی بات کرنا امریکہ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے لیے کس طرح حق میں ہے۔'اس معاملے میں 'مواخذے' کا مطلب ہے کہ صدر کے خلاف الزامات کانگرس میں لائیں جائیں جو ان کے خلاف مقدمے کی بنیاد بنیں گے۔

مواخذہ کی کارروائی ایوانِ نمائندگان سے شروع ہوتی ہے اور اس کی منظوری کے لیے سادہ اکثریت درکار ہوتی ہے۔ اس کا مقدمہ سینیٹ میں چلتا ہے۔ ماضی قریب میں صدر بل کلنٹن جو کہ بیالیسویں امریکی صدر تھے جن کا انصاف کی راہ میں حائل ہونے، مونیکا لیونسکی کے ساتھ اپنے تعلقات کی نوعیت کے بارے میں جھوٹ بولنے اور مبینہ طور پر انہیں بھی جھوٹ بولنے پر اکسانے کے الزام میں مواخذہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے Very Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی ملیشیائیں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں،خالد بن سلمانایرانی ملیشیائیں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں،خالد بن سلمان SaudiArabia IranianEscalation RegionalWar PrinceKhalidBinSalman IranianMilitia Threatened Peace kbsalsaud
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کرپشن کے کینسر کا صفایا کرنے کے لیے کوشاں ہیں: معاون خصوصیاسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں اسے مسترد کرتے ہیں، نظام کی جڑوں میں کرپشن کے کینسر کا صفایا کرنے کے لیے وزیر اعظم کوشاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ک Pakistan ki hakoomat or oppositions ma sab wohi Mahfia siasatdan he jo aaj b Parliament ma bathay he jo sabqa hukamarano k sath b thay or aaj b he in sab na mil k her idarao ma apnay safarashi or nalaiq bathaye huay he Marit nahi jo kal thay wo aj b cruppot h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آئی نے ’ڈیٹا انکرپشن روکنے کے لیے ایپل پر دباؤ ڈالا‘ایپل نے امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے دباؤ میں صارفین کے ڈیٹا کو مکمل طور پر انکرپٹ کرنے کے منصوبے کو ترک کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سکندر سلطان راجہ5 سال کے لیے چیف الیکشن کمشنر مقرر،نوٹیفکیشن جاریوزارت پارلیمانی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں شہریوں کی فوری شناخت کے لیے فنگر پرنٹ ٹیکنالوجی بھی متعارفاسلام آباد میں شہریوں کی فوری شناخت کے لیے فنگر پرنٹ ٹیکنالوجی بھی متعارف Pakistan Islamabad FingerPrintTechnology CitizenIdentification pid_gov MoIB_Official ICT_Police Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ICT_Police Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI We suggested this long time ago to keep data collection same time when police units make snap checking in areas pid_gov MoIB_Official ICT_Police Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI Gaert
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »