’پولی پِلز‘ قبل از وقت لاکھوں اموات کو روک سکتی ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

ماہرین کا کہنا ہے کہ بلند فشار خون اور کولیسٹرول کی بلند سطح کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات کا مرکب یعنی ’پولی پل‘ کے ذریعے سالانہ لاکھوں کی تعداد میں قبل از وقت اموات، دل کے دورے اور فالج کے کیسز سے بچا سکتا ہے۔

صفِ اول کے دو ماہرین امراضِ قلب کے مطابق ادویات کی وسیع پیمانے پر دستیابی بڑی حد تک قلبی امراض کے خطرات کو کم کردے گی اور یہ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں لوگوں کی دسترس میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mod diny wala sarif Allah ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی نوجوان ای سپورٹس سے لاکھوں کیسے کما رہے ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان میں گیمنگ انڈسٹری میں نوجوان کتنا کما لیتے ہیں اور یہ ہنر سیکھنے کے لیے انھیں کتنی سرمایہ کاری کرنی پڑتی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عام انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہی ہوں گے، وفاقی حکومت کا اعلان - ایکسپریس اردووقت سے پہلے انتخابات کے دور دور تک کوئی آثار نہیں، حکومت ہی کسی بھی چیز کا فیصلہ کرے گی، وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوات اور شمالی علاقوں میں دوبارہ 2009 جیسے حالات پیدا ہورہے ہیں،وزیر دفاع - ایکسپریس اردوآئین کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی ہوگی، خواجہ آصف پیدا ہو نھی رہے بلکہ پیدا کیے جارہے... آئ سمجھ😎
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دہشت گردی کیس؛ پولیس نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردودونوں وزرا کو 18 اکتوبر کو دن 2 بجے تھانہ سبزہ زار لاہورانویسٹی گیشن ونگ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی انشاء اللہ حضور پاک کا دین تخت پر آئے گا علامہ حافظ سعد حسین رضوی Real_SHR9263
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کیلئے پاکستان آنے کو تیار ہے؟ - ایکسپریس اردوبھارتی ٹیم نے سال 2008 میں آخری بار پاکستان کا دورہ کیا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ویمنز ایشیاکپ؛ پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا - ایکسپریس اردوسیمی فائنل میں لنکن ٹیم نے قومی ٹیم کو ایک رن سے شکست دی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »