’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق ریکارڈ 275 کروڑ میں نیٹ فلکس کو فروخت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامور ڈائریکٹر ایس ایس راجا مولی کی فلم ’آر آر آر‘ کے ڈیجیٹل حقوق 170 کروڑ میں فروخت ہوئے تھے

تیسرا ٹی ٹونٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیقغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدکراچی؛ غیرملکیوں پرخودکش حملے میں زخمی گارڈ کا ویڈیوبیان سامنے آگیاپاکستان میں دراندازی کے دوران ہلاک حملہ آور افغان باشندہ نکلااحسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی نے تحقیقات کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیاانڈین سپر اسٹار الو ارجن کی ایکشن تھرلر بلاک بسٹر فلم ’پشپا’ کے سیکوئیکل کے ڈیجیٹل حقوق ریکارڈ قیمت میں فروخت کیے گئے...

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خرید لئے اور یہ کسی بھی تیلگو فلم کا اب تک سب سے بڑا معاہدہ ہے۔دوسری جانب ’پشپا2‘ کے ہدایت کار نے نارتھ انڈیا دسٹری بیوشن رائٹس کا معاہدہ 200 کروڑ میں کیا ہے جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیاامریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق حیران کُن قمیت میں فروختجنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے حاصل کر لیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہوم سیریز کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس تقریباً پونے 3 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئےپاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ اور پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے بین الاقوامی میڈیا رائٹس کو 99,000 ڈالر میں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین سالہ بین الاقوامی میڈیا رائٹس کے لیے تقریباً 21 ملین ڈالر کی حد سے زیادہ ریزرو قیمت مقرر کی لیکن کوئی بھی اس کا مقابلہ نہ کر سکا۔ ایک پاکستانی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور کر لیاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت یا فراہمی روک دی جائے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے، قرارداد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »