’پاک بھارت میچ کیلئے اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل کرنا چاہیے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسامہ میر تھوڑی بیٹنگ بھی کر سکتے ہیں اس لیے میرا خیال ہے کہ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل کرنا چاہیے۔

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا مشورہ دیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے قومی ٹیم کے کمبی نیشن میں ایک تبدیلی کی جانی چاہیے۔ شو میں محمد عامر سے سوال کیا گیا کہ اگر وہ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوتے تو وہ بھارت کے خلاف میچ میں کیا تبدیلیاں لائیں گے جس پر انہوں نے کہا کہ میں اس بارے میں بات نہیں کروں گا کہ کس کو ٹیم سے باہر کیا جائے لیکن میں اسامہ میر کو ٹیم کمبی نیشن میں لانے کی کوشش کروں گا کیونکہ ٹیم کو مڈل اوورز میں وکٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ اس قسم کا بولر ہے جو فارم میں ہے اور وکٹیں لے رہا ہے۔محمد عامر نے کہا کہ لیگ اسپنر اسامہ میر کو گرین شرٹس کی پلیئنگ الیون کا حصہ ہونا چاہیے، لیکن انہوں نے اس کھلاڑی کا نام نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاک بھارت میچ کیلئے اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل کرنا چاہیے‘اسامہ میر تھوڑی بیٹنگ بھی کر سکتے ہیں اس لیے میرا خیال ہے کہ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل کرنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر بھارتی شائقین کپتان روہت پر برہمافغانستان کے خلاف میچ میں محمد شامی کو شامل نہ کرنے پر بھارتی شائقین کرکٹ نے کپتان روہت شرما اور مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر بھارتی شائقین کپتان روہت پر برہمافغانستان کے خلاف میچ میں محمد شامی کو شامل نہ کرنے پر بھارتی شائقین کرکٹ نے کپتان روہت شرما اور مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں دیکھ رہا ہوں: وہاب ریاضوہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں دیکھ رہا ہوں، ہم ہمیشہ سے ایسے ہی گرتے گراتے سیمی فائنل تک پہنچ جاتے ہیں۔ نگران مشیر کھیل وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کیخلاف میچ بہت اہم ہے، ہمیں اپنی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کرنا چاہئے، بھارت میں خالی سٹیڈیمز میں میچز ہو رہے ہیں،صرف بھارت میں رہنے والے لوگ سٹیڈیمز آ رہے ہیں، باہر سے کسی ملک کے شائقین سٹیڈیمز میں نہیں آ رہے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ آسٹریلیا میں میچز ہوں تو کراؤڈ فل ہوتا ہے، خالی سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے میچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »