’پاکستانی حکومت کا کورونا ویکسین خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ حکومت نے واضح کردیا عوام کی خوش فہمی دور کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پاکستانی حکومت کا کورونا ویکسین خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ حکومت نے واضح کردیا، عوام کی خوش فہمی دور کردی

دکھ ہو گا کہ پی ٹی آئی حکومت مستقبل قریب میں کورونا ویکسین خریدنے کا سرے سے کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتی۔ ڈیلی ڈان کے مطابق نیشنل ہیلتھ سروس سیکرٹری عامر اشرف خواجہ نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کاکم از کم رواں سال کے دوران کورونا ویکسین خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ویکسین خریدنے کی بجائے حکومت مختلف ممالک یا عالمی اداروں کی طرف سے عطیہ ملنے والی ویکسین پر ہی اکتفا کرے گی۔ عامر اشرف کا کہنا تھا کہ ”چینی فارماسیوٹیکل کمپنی سینوفارم نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی...

رپورٹ کے مطابق ایک طرف پاکستانی حکومت کا رواں سال کے دوران کورونا ویکسین خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے لیکن عامر اشرف نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے یہ ’خوشخبری‘ بھی سنائی ہے کہ حکومت رواں سال 7کروڑ پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔نیشنل ہیلتھ سروس سیکرٹری نے پی اے سی کو یہ بھی بتایا کہ ”عالمی تنظیم ’گیوی، دی ویکسین الائنس‘ کے توسط سے پاکستان کو بھارت کی بنائی ہوئی ویکسین کی 1کروڑ 60لاکھ خوراکیں مفت ملیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات