’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔

بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز...

انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄

Dont jump the gun . wait

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومان میں ٹی 20 ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب، میزبان ٹیم اور پپوا نیو گنی آمنے سامنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیامیں تیل اور گیس کی قیمت بڑھ جائے تو پاکستان میں اوپر جائے گا: فواد چودھریدنیامیں تیل اور گیس کی قیمت بڑھ جائے تو پاکستان میں اوپر جائے گا:فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry Petrol Price pmln_org PPP_Org MediaCellPPP MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry pmln_org PPP_Org MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan یہ فارمولا اس وقت کہاں ہوتا تھا جب نوسرباز نیازی کہتا تھا کہ قیمتیں بڑھیں تو سمجھو حکمران کرپٹ ھیں 🙄
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی 11افراد جانبحق 663نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی، 11افراد جانبحق ،663نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients Infection Recovered Healthy GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامہ لیکن افغانستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟جانئےکابل (ویب ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کئی حکومتی اراکین قیمتوں کا موازنہ دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ کر رہے ہیں اور ایسے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ قومی ٹیم آج دبئی میں اپنی تیاریوں کا آغاز کرے گیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی دبئی میں تیاریوں کا آغاز آج سے ہونے جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوٹنگ کے لئے خلا میں گئی ٹیم کی واپسی، کیا پیش رفت ہوئی؟شوٹنگ کے لئے خلا میں گئی ٹیم کی واپسی، کیا پیش رفت ہوئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »