’پانچویں بار آرمی چیف نواز شریف کا بھائی مقرر کرنےجا رہا ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پانچویں بار آرمی چیف نواز شریف کا بھائی مقرر کرنےجا رہا ہے‘ ARYNewsUrdu

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف نے 4 بار آرمی چیف مقرر کیےکوئی تنازع نہیں ہوا پانچواں آرمی چیف نواز شریف کا بھائی مقرر کرنےجا رہا ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سیاسی معاملہ نہیں آرمی چیف کی تعیناتی میں وزیراعظم سیاسی اتفاق رائےکےپابند نہیں آرمی چیف کی تعیناتی کیلئےآئین وقانون میں اتفاق رائےضروری نہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی آڈیولیک سےپتہ چلتاہےملکی سلامتی کیخلاف سازش کی گئی عمران خان نے سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی سیاست ختم کہنے والے دیکھ لیں چھوٹا بھائی وزیراعظم ہے نوازشریف کی وطن واپسی بھی جلد ہو گی پوری امید ہے نوازشریف کو بھی جلد انصاف ضرور ملےگا۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 سال ملک کےساتھ جو کچھ ہوا اس پر کمیشن بننا چاہئے پاناما جےآئی ٹی کا مقصد نواز شریف کی حکومت ختم کرنا تھا، جےآئی ٹی میں ہیرے نہیں کھوٹےسکےشامل تھے ثاقب نثارکی سربراہی میں جو کھیل کھیلا گیا وہ بےنقاب ہو گیا بےانصافی کا دور ختم ہو چکا اب سب کا احتساب ہو گا، مریم نوازکے5سال کا حساب کون دےگا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab to Kuch bacha b nh ha Pakistan me

Next daughter.

Lucky patients

نواز شریف اور شہباز شریف فٹے منہ دونوں کا

کوکلا چھپاکی جمعرات آ ی اے جسکی آ ڈیو چل گئی اسکی شامت آ ی اے

پاکستانیوں اپنے کسان بھایوں کے لیے کھڑے ھو جاؤ ، ان کے مدد کرو، ان کو کھانا پہنچاؤں اس امپور ٹڈ حکومت کو اللہ کا خوف نہں ہے۔ لوگ مہنگائ سے بے حال ہیں اور ان کو مال بٹورنے فرصت نہں یہ کب تک ظلم اور مجرمانہ حرکت کرتے رہیں گیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

پاکستانیوں بس کرو اللہ کا واسطہ ہے جاگ جاؤ یہ لوگ اپنے داماد تک کا سوچتے ہیں اور تم اپنے اولاد کے مستقبل کا سوچ بھی نہیں رکھتے صرف زندہ آباد اور مردہ آباد کے لیے مت جیو کسان_قوم_کا_محسن

یا اللہ اس رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر کردار کو نیست و نابود کر دے۔ آمین 🤲🤲یا اللہ اس رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر کردار کو نیست و نابود کر دے۔ آمین 🤲🤲یا اللہ اس رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر کردار کو نیست و نابود کر دے۔ آمین 🤲🤲

سورة الفتح آیت ٦ اور منافق مردوں اور منافق عورتوں کو اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو جو اللہ کے بارے میں بد گمانی کرتے ہیں عزاب میں مبتلا کرے -یہ لوگ گردش بد کے شکار ھو گئے اور ان پر اللہ نے غضب کیا اور ان پر لعنت کی اور ان کے لیے جھنم آمادہ کر رکھی ھے جو بہت برا انجام ھے-

بس اللہ پاک سے دل سے دعا ھے ھم عوام تو کمزور ہیں مگر اللہ بے شک طاقت والا ھے جیسے فرعون کو برباد کیا تھا ویسے پی ڈی ایم اور جی ایچ کیو کو بھی برباد کر قوم 75 سال سے ظالم برداشت کرکے تھک چکی ھے اب بس ھوگی ھے میرے مالک

کنویں سے صرف پانی نکالنے سے فرق نہیں پڑے گا اس بار کتا نکالو چہرے نہیں نظام بدلو

Unki bi zid he inki bi zid!! Kon kiski zyada lega..

لعنت ہو ایسی آرمی چیف پر

میں یقین سے کہتا ہوں اگر آپ سارہ دن کھیت میں کام کرے۔ اور شام میں روکھی روٹی کھانے کو ملے۔ اور فصل تیار ہونے کے بعد آپ کو نفع کی بجاے نقصان ہو جاے تو آنکھیں وہ چہرہ وہ بے بسی کسی ٹوٹے عاشق کے ہاں بھی نہیں ملتی کو اک کسان کے ہان ملتی ہے۔ لیکن وہ پھر صبح کام پر جاتا ہے ۔ غلامی ❌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیس نواز شریف کا کیس بھی کالعدم قرار دیا جائے گا؟کیا نواز شریف کا کیس بھی کالعدم قرار دیا جائے گا؟ MaryamNawaz CMShehbaz MaryamNSharif CaptSafdarAwan NawazSharif NawazSharifMNS pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان جھوٹا ثابت ہوانواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے مریم نواز کا بری ہونے کے بعد ردعملاسلام آباد (دیلی پاکستان آن لائن ) نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )مریم نوا ز کا کہنا ہے کہ الحمداللہ آج نواز شریف کو اللہ نے سرخرو کیا ، عمران خان آج جھوٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'جنرل باجوہ نے عمران خان کو کئی بار کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں بات کرنا محفوظ نہیں'فواد چودھری نے تہلکہ خیز انکشاف کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان سے ایک بار نہیں کئی بار کہا تھا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سچ سامنے آگیا، پاکستان میں کبھی کسی کا اتنا کڑا احتساب نہیں ہوا: مریم نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لمبی آزمائش کے بعد سچ سامنے آگیا ہےاور ہماری بےگناہ ثابت ہوگئی، پاکستان میں کبھی کسی کا اتنا کڑا احتساب نہیں ہوا، فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، اپنے والد نواز شریف سے فون پر گفتگو ہوئی ہے، نواز شریف میرے والد اور لیڈر ہیں، انہیں بتا دیا کہ ہم سرخرو ہو گئے ہیں، فیصلہ آیا تو سب سے پہلے نواز شریف یاد آئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج مزید سستاگزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »