’ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ کی کوئی پریشانی نہیں‘

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ کی پریشانی نہیں، ہم نے ٹورنامنٹ کی اچھی تیاری کی ہے اور پاکستان کیساتھ اچھا مقابلہ کریں گے۔

گیری سٹیڈ نے دورہ پاکستان منسوخ ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا، وہ افسوسناک ہے مگر اسے تبدیل نہیں کر سکتے، سیریز منسوخ کے باعث پاکستانی کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ ہمارے کھلاڑیوں نے بھی کھیلنے کا موقع کھویا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈکپ میں گروپس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے گیری سٹیڈ کا کہنا تھا کہ ہمارا گروپ بہت مشکل ہے لیکن ہم نے اپنی نظریں ایک وقت میں ایک میچ پر ہی مرکوز کر رکھی ہیں، مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں شریک 6 سے 7 ٹیمیں ورلڈکپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہم بھی اپنی بھرپور کوشش کریں گے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گزشتہ ماہ پاکستان آئی تھی لیکن پہلے ون ڈے سے کچھ دیر قبل ہی سیکیورٹی وجوہات کو جواز بنا کر دورہ منسوخ کر دیا تھا جس پر ناصرف پاکستان کے سابق کرکٹرز، سیاستدانوں اور...

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہو گا جس کے سیمی فائنل 10 اور 11 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 14 نومبر کو ہوگا۔پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ روائتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان کا دوسرا میچ 26 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہو گا اور تیسرے میچ میں گرین شرٹس 31 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف میدان میں اتریں گے۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم مسقط جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم یو اے ای پہنچ چکی ہے، بنگلہ دیش کی ٹیم نے راؤنڈ ون کے میچز میں شرکت کرنی ہے جبکہ نیوزی لینڈ سکواڈ کے کھلاڑیوں نے بھی سفر کا آغاز کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر شائقین کی بڑی تعداد بلیک میں ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے کوشاں یہ ٹاکرا کیا ہوتا ہے ۔پہلے آپ لوگ ہیٹ بڑھانے سے باز نہیں آتے بعد میں 'تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے' لگا دیتے ہو ۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے مرحلے کاآ غازآج ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل ٹی 20 کپ،آج قذافی سٹیڈیم میں دوسرے مرحلے کاآ غازہوگا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دوسرے مرحلے کا پہلا میچ دوپہر 3 بجے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ دیوانوں کیلئے اچھی خبر،نیشنل ٹی 20 کپ مفت دکھانے کا فیصلہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u Thanks for PCB 😃❣️😊 zinadabaad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 کرکٹ ؛ سرفرازکامیاب ترین ملکی کپتان بن گئے - ایکسپریس اردو140 میچز میں 86 فتوحات سمیٹ لیں، شعیب ملک ریکارڈ سے محروم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد میں نہ سہی حجرے میں ٹی وی لازمی ہوگا فواد چودھری کا ٹی وی فیس سے متعلق سوال پر جواباسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں فواد چودھری نے مساجد کے بل میں ٹی وی فیس کے معاملے پر کہا کہ مسجد تم گا نڈو ہو 100 haramiyon k milne se esa ek hrami peda hota he.... Aaj kal pagal kutty khulley ghoom rhy hen. ہر مسجد میں آپنے حجرے بنوائے ہوئے ہیں ؟؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام 2023ء میں پی ٹی آئی کو سمندرمیں غرق کردیں گے: حمزہ شہبازG bilkul
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »