’ویکسین لگوانے کے بعد ’بینائی‘ واپس آگئی‘ خاتون کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ویکسین لگوانے کے بعد ’بینائی‘ واپس آگئی‘ خاتون کا دعویٰ ARYNewsUrdu

کووڈ ویکسین کے اثرات کے بارے میں بہت سی باتیں کی جا رہی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ انہیں بخار ہوا تو کوئی کہتا ہے کہ انہیں کچھ بھی محسوس نہیں ہوا جبکہ بہت سے لوگوں کو کچھ دوسرے قسم کا احساس ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگ معمول سے زیادہ کچھ مختلف محسوس نہیں کرتے ہیں۔

لیکن بھارتی ریاست مہاراشٹر کے واشم ضلع سے تعلق رکھنے والی ایک معمر خاتون متھورا بانی بیڈو نے دعویٰ کیا کہ ویکسین لگوانے کے بعد ان کی بینائی واپس آگئی۔متھورا بائی نے بتایا کہ وہ واشم میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ مقیم ہیں، انہوں نے 26 جون کو ’کووی شیلڈ ویکسین‘ کی پہلی ڈوز لگوائی تھی، ویکسین لگوانے کے اگلے ہی روز ان کی آنکھوں کی 30 سے 40 فیصد بینائی واپس آگئی ہے۔دوسری جانب مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے معمر شہری اروند سونار نے حال ہی میں دعویٰ کیا تھا کہ اس نے کووی شیلڈ ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی جس...

بزرگ شہری نے دعویٰ کیا کہ ویکسین لگوانے کے بعد مقناطیس اس کے جسم پر چپک رہا ہے، انہوں نے یہ ثابت کرنے کے لیے ویڈیو بھی بنا ڈالی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیسے بلی واپس آتی ہے🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔