’واہ شاہجہاں واہ، دادی کی اداکاری دلوں کو چھو گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’واہ شاہجہاں واہ، دادی کی اداکاری دلوں کو چھو گئی ARYNewsUrdu

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ میں دادی کا کردار نبھانے والی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کردار مداحوں کو بھا گیا۔میں ثمینہ احمد ، فرحان سعید ، ہانیہ عامر ، صبا حمید ، وسیم عباس، حرا خان، زویا ناصر ودیگر اداکار مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

ڈرامے میں حمزہ کی والدہ اپنے بیٹے کی ہالا سے شادی کو قبول نہیں کررہی اور ہالا کو بے عزت کرنے اور اسے نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں جبکہ دادی ہالا کا ہر موڑ پر ساتھ دیتی ہیں۔ دادی کا ایک سین سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اپنی بہو شاہ جہاں کو کھری کھری سنا رہی ہوتی ہیں جسے مداح بھی خوب پسند کررہے ہیں،

وہ شاہ جہاں سے کہتی ہیں کہ ’آئے ہائے یہ تیرا کام نہیں تو اس کا کام ہے، بھول گئی اپنے زمانے جب تیرے بچے ہوتے تھے تو میں اپنے ہاتھوں سے کیسے حلوے مانڈے بنا کر کھلاتی تھی۔‘ دادی مزید کہتی ہیں کہ واہ شاہ جہاں واہ بیٹے رئیس تو گواہ ہے جب حمزہ پیدا ہونے والا تھا تو میں روزانہ اس کے سر میں تیل نہیں ڈالا کرتی تھی اور اب یہ ہے کہ اس طرح کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ائیرلائن کے مسافروں کیلئے بڑی خبرسعودی عرب کی قومی ایئر لائن 'السعودیہ' کو اس کی شاندار کارکردگی اور مسافروں کو دی گئی سہولیات کے پیش نظر بڑے اعزاز سے نوازا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کی افواہیں، پمپس پر رش بڑھ گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر آئل کمپنیوں کی جانب سے پیٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی بند کر دی گئی ہیں یہ قوم 😂😂😂
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت بچوں کود ے دی گئی ہے، فواد چوہدری کا طنزاسلام آباد : سابق وزیر فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت بچوں کو دے دی گئی ہے، جو ہر کھلونے کو کھول کر دیکھنا چاہتے ہیں۔ Fawad is missing is seat in government کون سمجھائے ان وقت کے نااہل ناسمجھ حکمرانوں کو شریفوں کو یا عمران کے دیوانوں یا ان کو لانے والوں کو کاش کوئی پکڑے اس کھیل رچانے والوں کو میرا ملک رلانے والوں کو بندروں سے لے کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی کی ترجمان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی - ایکسپریس اردوقتل کی دھمکیاں ملنے پر نوپور شرما اور اہل خانہ کو ان کی درخواست پر مزید سیکیورٹی دی گئی، دہلی پولیس Acha joke hay عذاب آسمان سے نازل ہوتا ہے زمینی سیکیورٹی بڑھانے سے اللہ کے عذاب سے نہیں بچ پاۓگی ـ عذاب الٰہی کو دعوت دی ہے تو اب عذاب سہنے کو تیار بھی رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: شانگلہ میں جنگل کی آگ ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نگل گئی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جنگل میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک کم عمر طالب علم لڑکا شامل ہیں۔ پاکستان کی یہی سائیکی ہے کہ لاکھوں کروڑوں لوگ کمائیں اور گنتی کے چند افراد اسے کھائیں۔ اس کے سارے وسائل۔ سارے اختیارات۔سارے اناج، انہی گنتی کے خواص کی نسل در نسل میراث ہے۔ اس کی ساری بھوکیں سارے امراض سارے دکھ ساری مشقتیں ان گنت کروڑوں افراد کا ازلی و ابدی مقدر ہے۔ بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ رحم فرمائے Tsunami tree project ki haraamkaarion ko chhupaanay k liye, suna hai ke kaali group ne khud aag lagwai hai. Maasoom loug iski nzr ho gaye. Shaheed hain yeah ❤️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنیوالےکھلاڑیوں کیلئے سول ایوارڈ کی سفارشجن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی گئی ہے ان میں ایتھلیٹ حیدر علی، پہلوان انعام بٹ اور کوہ پیما شہروز کاشف شامل ہیں عوام کی بینڈ بج گئی ہے، آپ لوگوں کو کھیلوں کی پڑی ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »