’نیلی حویلی پر چھائے ، آسیب کے سائے ۔۔۔۔ ‘قسط نمبر 9

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نیلی حویلی پر چھائے ، آسیب کے سائے ۔۔۔۔ ‘قسط نمبر 9

ضرور پڑھیں: فرمان علی نے اس کی بات ٹوک دی۔کروناوائرس ، امریکی سٹاک مارکیٹ میں پورا ہفتہ مندی رہی ،سرمایہ کاروں کے ساڑھے 3 کھرب ڈالر ڈوب گئے

پروین نے چائے کی ٹرے دونوں کے آگے کی۔ انہوں نے اپنے اپنے کپ اٹھا لیے تو پروین بھی اپنا کپ لیکر ان کے پاس بیٹھ گئی۔عنصر نے دروازہ کھٹکھٹایا تو اس کے دونوں پٹ کھلتے چلے گئے۔ ریاست اُس کا بے تابی سے منتظر تھا۔ عنصر کو ایسے لگا جیسے اس کا دِل اچھل کر حلق میں آ گیا ہے۔ ریاست بھی بلند آواز سے چیخیں مار رہا تھا۔ چونکہ گلی میں اندھیرا تھا اس لیے عنصر کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی آخر یہ سب کیا ہو رہا ہے۔ بہرحال اس نے جیب میں ہاتھ ڈالا اور ٹارچ نکال کر روشن کر دی۔ تنگ و تاریک گلی میں ٹارچ کی روشنی نہایت سرعت سے پھیلتی چلی گئی۔

آخری گلی طے کرنے کے بعد اب وہ گائوں کی آبادی سے باہر آ چکے تھے۔ چوہدری عمردراز کی عالیشان حویلی ان کے سامنے تھی اور اس سے آگے تاحدنگاہ پھیلے کھیتوں کا دراز سلسلہ۔ دونوں دوستوں نے ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں دیکھا اور چل پڑے۔ چوہدری عمردراز کی حویلی کے سامنے گزرے تو گیٹ بند کرتے ہوئے حویلی کے ملازم کی نظر اُن پر پڑگئی۔ وہ حیرانی سے ان کی طرف دیکھنے لگا کیونکہ عموماً رات کے وقت کھیتوں کی طرف جانے کی کوئی بھی ہمت نہیں کرتا تھا۔ اوپر سے اکرم اور وارث کے ہولناک واقعے کو بھی ابھی بمشکل دو روز...

”لگتا ہے چوہدری صاحب کا ملازم ناراض ہو گیا ہے۔ چوہدری صاحب کو پتا لگ گیا تو وہ بھی ناراض ہوں گے۔ واپس چلتے ہیں یار۔ “عنصر نے کندھے اچکاتے ہوئے لاپروائی سے کہا۔عنصر نے بھوتوں کی طرح قہقہہ لگانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا اور جیب سے ٹارچ نکال کر روشن کر دی۔”میں صرف تمہارا ڈر بھگانے کی کوشش کر رہا ہوں۔“ریاست کے پاس اس کی بات ماننے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔ عنصر نے ٹارچ مضبوطی سے تھامی اور نیلی حویلی کی طرف جانے والی پگڈنڈی پر قدم جما دیے۔ ریاست کو بھی مجبوراً اس کی تقلید کرنا پڑی۔ ٹارچ کی روشنی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ Pakistan IMF Reach Staff Level Agreement EFF IMFNews IMFLive imf_pakistan FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے:محکمہ موسمیاتملک کے بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlert WeatherUpdates Rains Snowfall WintersEnd WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندیاسلام آباد : کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد میں ملازمین کے بائیو میٹرک مشینوں پر حاضری لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اسلام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمتبھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترک صدر کی شدید مذمت India Muslims Killing RTErdogan Erdogan Condemn RTErdogan What a great leader other Muslim leaders are asleep wonder what's going to wake them up should be ashamed of them self
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »