’نیاقائد ایوان لانے کاعمل شروع کیاجائے گا کیونکہ۔۔۔‘ وفاقی وزیرفواد چوہدری شہبازشریف کےخلاف کھل کر میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایوان میں نئے قائد حزب اختلاف کیلئے وفاقی وزیرفواد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ’سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے کہ اپوازیشن لیڈر طویل عرصے سے ایوان میں تشریف نہیں لارہے، پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کا عہدہ وہ پہلے چھوڑ چکے ہیں،قانون سازی میں اپوزیشن لیڈرکااہم کردارہے، اور وہ خصوصی مراعات بھی لے رہے ہیں۔ان کی غیر

موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔شہباز شریف نے کہاان حالات کے مد نظر یا تو شہباز شریف سے اسمبلی میں واپسی کی حتمی تاریخ پوچھی جائے اور یا پھر نئے اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کیلئے پراسس کا آغاز کیاجائے، کیونکہ قائد حزب اختلاف کا عہدہ لمبا عرصہ تک خالی نہیں رکھا جا سکتا۔ شہباز شریف نواز شریف کو واپس لانے کی گارنٹی دے کر خود ہی غائب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RanaNaveed445 بہترین اقدام ۔۔ کچھ ایسا مریل صفدر اور کیپٹن صفدر و حنیف عباسی کی معطل سزا کے متعلق بھی قدم لیں ان مقدمات کی سالوں پیشیاں ہوئی خوب عدلیہ میڈیا کا وقت ضیاع ہوا اور رزلٹ سزا ہوئی بھی تو معطل اخر کب تک کیا اگلے دس بیس سال ایسا چلے گا۔۔ 🤔 قانون کا اصل مزاق تو وہ لوگ اڑا رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویتی پارلیمنٹ میں ارکان کی ہاتھاپائی، ایوان مچھلی منڈی بن گیاکویتی پارلیمنٹ میں ارکان کی ہاتھاپائی، ایوان مچھلی منڈی بن گیا Kuwait Parliament Fought Meeting BillPassed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ چیلنج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیااجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگاتفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج دوپہر دو بجے pid_gov ImranKhanPTI سارے مسخرے اکھٹے ہوں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،ترکی کے ساتھ معاہدوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں گیس اور بجلی کے بلوں کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر علی ظفر سے رابطہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے سابق وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »