اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بُلبلے‘ میں مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار محمود اسلم نے ویڈیو پیغام میں افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں زندہ سلامت اور تندرست ہوں۔‘محمود اسلم نے کہا کہ کسی کے انتقال کی خبر پھیلانے سے پہلے تصدیق بہت ضروری ہے۔.
شاواش آپ سلامت ہیں تو پھر محمود کون ہے
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: