’میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں‘

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر آئے تو صحافیوں نے ان پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی جس پر انہوں نے کہا کہ ’میں ہر روز خطرناک ہوتا جا رہا ہوں، ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انسان بن سانپ نہ بن نہ بچے گا سانپ نہ بچے گی لاٹھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں: عمران خانپاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang 😂😂 اسکو سات انجکشن لگا نے پڑھیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں بڑا خطرناک ہوں اور ہر روز زیادہ خطرناک ہوتا جا رہا ہوں: عمران خاناسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں بڑا خطرناک ہوں اور ہر روز زیادہ خطرناک ہوتا جا رہا ہوں۔ پی ٹی آئی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جا رہا ہوں: عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں۔ کانٹا مت شروع کر دے چال کوئ کامیاب نھیں ھوتی خدشہ ھے پھڑیا نہ جاووں پھڑیا گیا تے پھڑک جانا اک رات حوالات میں۔۔۔۔پاگل پن کے دورے تو پڑنے جب ترکش خالی ھوجایے تیر بچے نہ کوئ تے خود کشی لازم پھر Kuta jab pagal hota hai tou khayarnak ho jatae hai hai is liyae us ko muspulcamtee walae theek kartae hain hahahahhahahahahahahah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپیل پر بہت اچھا رسپانس ملا ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوسعودی عرب اور قطر سے امداد کی پروازیں جلد آنا شروع ہو جائیں گی، سندھ اور بلوچستان میں زیادہ مسئلہ ہے، سوات کا دورہ Kitny jama huy ya pledge Kya logon ny Haji sb ki call py... Figures share kr dain... Sirf IMRAN Khan ko Response Acha Mila ha Baqi Sab to Sirf Photoshoot and Company ki Mashoori kar Rahay ha ... Salute pak Army
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈپٹی کمشنرز ایڈمنسٹریٹرز کے عہدوں پر بھی تعیناتدیگربلدیاتی اداروں میں بھی ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹرزکے اختیارات حاصل ہوں گے: نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' دنیا انسانوں کی پیدا کردہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرے'ابتدائی تخمینے کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے 10 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے، نقصانات کا حجم اس سے بھی زیادہ بڑھ سکتا ہے، احسن اقبال Haan ji madad pakistan ko bhaijay aur in few months time 50% UK aur SWISS banks say nikalay gi. In haramkhooroon ka yeh hee kaam hai. اسی تبدیلی کی وجہ سے تو معرض وجود میں آیا اور نون لیگ کو تحلیل کردے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »