’میں نے قابل اعتماد ذرائع سے سنا ہے آکلینڈ کے کرکٹر تصدیق کریں کس کی کال پر دورہ منسوخ ہوا؟‘ شاہد آفریدی نے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میں نے قابل اعتماد ذرائع سے سنا ہے ، آکلینڈ کے کرکٹر تصدیق کریں کس کی کال پر دورہ منسوخ ہوا؟‘ شاہد آفریدی نے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کردیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے پاکستان میں موجود سیکیورٹی ایڈوائزر سیکیورٹی انتظامات سے خوش تھے ۔شاہد آفریدی نے استفسار کیا کہ کیا نیوزی لینڈ کی کرکٹ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی وضاحت کریں گے کہ کس کی کال پر یہ دورہ منسوخ کیا گیا ؟

I hear from reliable sources the on-ground security advisors were “happy with the roll-out of security arrangements”.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے کی حمایت کردیوزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان سے بات میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پر شکریہ ادا کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عوام کی توجہ کا مرکزعبدالوحید نے بتایاکہ وہ ناشتے میں 3 پراٹھے، 4 انڈے اور ایک کلو دودھ لیتے ہیں، وہ وطن کےدفاع کوجان سے زیادہ عزیز سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس نے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی11:50 PM, 15 Sep, 2021, کھیل, لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کی وجہ بتا دی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتپاکستان ورلڈ پاور مینیفیسٹو: بغیر پاکستان انڈیا امن پاکستان لہذا افغانستان بند گلی میں اور ڈویلپمنٹ ناممکن جبکہ سیاست اور فوج بے بس۔ حل عوامی رضامندی اور جذبوں میں۔اگر سسٹم کے باہرسےامن کی چابی بننےکے امکانات بنیں تو سیاست اور فوج میرا یقین ہےمددگار ہونگے انشاء اللہ۔ 03218482657
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم جانسن نے ڈومینک راب کو وزارت خارجہ کے عہدے سے فارغ کردیا۔وزیراعظم جانسن نے ڈومینک راب کو وزارت خارجہ کے عہدے سے فارغ کردیا۔ BorisJohnson DominicRaab ForeignMinister MinistersTeam Reshuffle BorisJohnson 10DowningStreet UKParliament GOVUK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »