’میرے باپ نے ماں کو قتل کیوں کیا؟‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تسنیم کے خاندان کا راز: ’میرے باپ نے میری ماں کو قتل کیوں کیا؟‘

BBC THREE/Lowe Family

اگست 2000 میں شروپشائر کاؤنٹی کے ٹیلفرڈ نامی قصبے کے اس مکان میں آگ میرے والد نے ہی لگائی تھی۔ اگلے ہی سال ان کو عدالت نے تین افراد کے قتل کا مرتکب قرار دے دیا۔ جب میں بڑی ہو رہی تھی تو مجھے لگتا نہیں تھا کہ میرے ماں باپ میرے والدین ہیں، میرے لیے وہ دونوں محض ایک کہانی تھے۔ جب میں دستاویزی فلم بنا رہی تھی تو لُوسی کی کچھ دوستوں سے بھی ملی۔ جب لُوسی میرے باپ سے ملی تو اس وقت وہ بچی تھی، اپنی دوستوں کی طرح۔ یہ تو اب وقت گزر چکا ہے تو لوگوں کو لگتا ہے کہ میرے باپ اور لُوسی کا رشتہ غلط تھا۔ لُوسی کی سہیلیوں میں سے ایک نے مجھے بتایا کہ اُن دنوں میں اسے بُرا نہیں سمجھا جاتا تھا اور اپنے سے بڑی عمر کے لڑکوں سے ملنے ملانے کو ’کُول‘ سمجھا جاتا تھا۔ اگر لُوسی کی سہیلیوں کو نظر نہیں آیا کہ اُن دونوں کے درمیان کیا چل رہا تھا، تو ہو سکتا ہے کہ لُوسی بھی یہی سمجھتی ہو۔تسنیم اور...

عدالتی سماعت کے ریکارڈ کو پڑھ کر میری الجھن یا کنفیوژن میں اضافہ ہو رہا تھا۔ ان دستاویزات میں میرے والد اور لُوسی کے درمیان عمر کے فرق کا ذکر موجود تھا، لیکن لگتا تھا کہ لوگوں نے سماعت کے دوران اس پر کوئی بات نہیں کی تھی۔ یہ فرق کوئی دو یا تین سال کا نہیں تھا، بلکہ تقریباً دس برس کا تھا۔ میری ماں کی ایک سہیلی کے مطابق میرا باپ میری والدہ کے جسم کا معائنہ کر کے دیکھا کرتا تھا کہ وہ کہیں دوسرے مردوں کے پاس تو نہیں گئی تھی۔ وہ میری والدہ کو فون کر کے کہتا کہ ’میں نے تمہارے پیچھے آدمی لگائے ہوئے...

میں سمجھتی ہوں کہ میرے نانا کو بھی بہت پچھتاوا ہے اور وہ دلگرفتہ ہیں کہ وہ اور لِنڈا بہت کچھ کر سکتے تھے لیکن انھوں نے کچھ نہیں کیا۔ اس زمانے میں معاشرے میں ہر کوئی یہی محسوس کر رہا تھا۔ کسی کے پاس اس قسم کی چیزوں سے نمٹنے کی تعلیم نہیں تھی۔ اگر میرے نانا نانی کچھ قدم اٹھا بھی لیتے تو کیا سرکاری اہلکار اُن کی باتوں پر کان دھرتے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے دہرے قتل کے مجرموں کو 17 سال بعد بری کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے دہرے قتل کے مجرموں کو 17 سال بعد بری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیاعمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا PMImranKhan NawazSharif ImranKhanPTI SupremeCourt ChiefJustice PTIofficial Imran pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov Shukar Alhamdulilah 🙄 ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org MoIB_Official pid_gov great man
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردونواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 'کتا مار مہم' کے بجائے کتوں کو ٹیکے لگانا شروع کردیےسندھ حکومت نے 'کتا مار مہم' کے بجائے کتوں کو ٹیکے لگانا شروع کردیے StrayDogs SindhGovt PPP Karachi Vaccination Campaign Vaccinate MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 کیونکہ کتے بھی جاندار ہیں انکو بھی جینے کا حق ہے🤣🤣
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعاؤں پر قوم کے شکر گزار'Allah k shuker
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے زرعی علاقوں کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیاسندھ کے زرعی علاقوں کے بعد ٹڈی دل نے شہری علاقوں کا رُخ کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »