’میری پوری دنیا کو سالگرہ مبارک‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میری پوری دنیا کو سالگرہ مبارک‘ ARYNewsUrdu

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ پر تصاویر شیئر کردیں۔

قومی کرکٹر کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے اپنے ننھے بیٹے کی تصویریں شیئر کیں اور بیٹے کو تیسری سالگرہ کی مبارک باد پیش کیں، شعیب اور ثانیہ کے بیٹے کی پیدائش 30 اکتوبر 2018 کو ہوئی تھی اور انہوں نے بیٹے کا نام ’اذہان مرزا ملک‘ رکھا تھا۔ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا کی سالگرہ شعیب ملک کے ساتھ یو اے ای میں منائی، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تینوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر شوہر اور بیٹے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری پوری دنیا کو سالگرہ مبارک۔‘ جبکہ ایک تصویر میں اذہان مرزا ملک کیک کے ساتھ کھڑے پوز دے رہے ہیں اور کیک پر ’3‘ لکھا ہے یعنی اذہان مرزا ملک تین سال کے ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Happy birthday 🎉🥳🥳

Share buy good Ho Gaya Sir good

Beautiful family photo, MashaAllah

Happy birthday 🎂🎉

Happy birthday

He is so cute ma sha Allah

اے اقبال کے شاہینوں اللّٰہ تمہیں ایسے ہی کامیابیاں عطا کرے اور تم لوگ پاکستان کو ایسے ہی سرخ رو کو (آمین)

واہ جی واہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی سالگرہ کا دن کیسے یادگار بنا؟میاں نواز شریف نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کی سالگرہ یادگار بنادی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لبیک، لبیک اور پھر لبیک، محمد حنیف کا کالم - BBC News اردوآخر تحریکِ لبیک کون سا ایسا مطالبہ کر رہی ہے جو ریاست خود پہلے اپنے شہریوں سے اور پوری دنیا سے نہیں کر چکی۔ Mera Pakistan 😭😭😭 Kia logo par zulm krna sawab hai? Ap logo ki wja se kitne gar walo k karobar ruky huwe kitne log hospital jane me problem ka shakaar ho rhy? PTI_دھشتگردی_بندکرو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’\u0627\u0653\u062c \u067e\u0648\u0631\u06cc \u0633\u06a9\u06be \u0628\u0631\u0627\u062f\u0631\u06cc \u06c1\u0631\u0628\u06be\u062c\u0646 \u0633\u0646\u06af\u06be \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u06cc\u06d2 \u067e\u0631 \u0634\u0631\u0645\u0646\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u06af\u06cc‘\u06c1\u0631\u0628\u062c\u0646 \u0633\u0646\u06af\u06be \u0646\u06d2 \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0631\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u0632\u06cc\u0628\u0627 \u062c\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u062f\u0627 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0627\u0646\u06c1\u06cc\u06ba ’\u0646\u0642\u0644\u06cc \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc‘ \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آپ اپنی ذہنی صلاحیت کیسے بڑھا سکتے ہیں، جانیے نہایت آسان طریقہ -انسان اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی صابر شاکر کی طرح جھوٹ بول کر ARYNEWSOFFICIAL چینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL چین کے تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے پاکستانی طلباء کا مستقبل ہمارے دوست ملک چین نے برباد کر دیا پر کوٸی پوچھنے والا نہیں۔ کیونکہ ایسا نہ ہو کہ دوستی خراب ہو جاۓ۔ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا سے پانی ’نچوڑ کر‘ ایک ارب لوگوں کی پیاس بجھائی جاسکتی ہے، تحقیق - ایکسپریس اردواس وقت دنیا بھر میں 2 ارب 20 کروڑ افراد کو آبی قلت کا سامنا ہے، جن کی بڑی تعداد غریب ملکوں میں مقیم ہے Our Ex Justice Saqib Nisar had patent to this research... He must sue them for stealing his idea...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈینگی سے بچاؤ کے لیے کوشش ہے تمام اسکولوں میں اسپرے کیا جائے: ڈاکٹر یاسمین راشدصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت تین محاذوں پر لڑ رہا ہے، کرونا وائرس کے خلاف جنگ کو ساری دنیا نے سراہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »