’مکی آرتھر انضمام کے سامنے بچہ ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر مکی آرتھر کے درمیان اختلاف کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔

انضمام الحق سے متعلق یہ بھی کہا جارہا ہے کہ وہ ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

تاہم اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا کہ ’مکی آرتھر انضمام الحق کے سامنے بچہ ہے بچہ وہ کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انضمام دھاڑے گا تو وہ بھاگ جائے گا، پتہ نہیں لوگوں کو سمجھ نہیں انضمام کیا چیز ہے اگر وہ چپ رہتا ہے تو اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے ہاں وہ اپنے ساتھ جو چیز چاہتا ہے وہ کرے گا اگر ویسا نہیں ہوگا وہ شکریہ ادا کرکے چلا جائے گا۔

کامران اکمل نے کہا کہ انضمام انڈر 19 ہیڈ کوچ سے خوش نہیں ہیں انہوں نے کسی کا نام دیا تھا جس پرعمل نہیں ہوا، دوسری جانب جونیئر سلیکشن کمیٹی سے بھی وہ خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ 25 لاکھ روپے نہیں دیکھ رہے وہ چاہ رہے ہیں کہ ٹیم ایسی بنیں جس سے قومی ٹیم کو فائدہ ہو، وہ چاہتے ہیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ایسے کھلاڑی لگائے جائیں جس سے ٹیم کو اچھے کھلاڑی ملیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکارثنا خان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہیر غمال بہت سے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کے بارے میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہیں سرنگوں اور دیگر مقامات پر رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہیر غمال بہت سے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کے بارے میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہیں سرنگوں اور دیگر مقامات پر رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی سبی سے اختلافات ، وجہ بھی سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی سبی سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں اور  پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔ پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ،  اس سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انضمام الحق کےپی سی بی سے پھر اختلافاتقومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پی سی بی سے ناخوش ہیں، پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا ہوئے۔  پی سی بی نے شاہد انور کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا  ہے جبکہ پی سی بی نے انضمام الحق کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپتال پر حملے کیخلاف ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ، فری فلسطین کے نعرےلندن: فلسطینی اسپتال پر حملے کے خلاف برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے فری فلسطین کے نعرے لگائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »