’مجھے نہیں لگتا چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑپائیں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھےنہیں لگتا الیکشن سے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے مجھےنہیں لگتا چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑپائیں گے۔

رانا تنویر نے کہا کہ واضح مینڈیٹ ملے تو فیصلے کرنے میں آسانی ہوگی، پارلیمانی نظام ہے اور فیصلےکرنے میں بھی آسانی ہونی چاہیے نوازشریف چاہتےہیں کہ انصاف کےنظام میں اصلاحات لائی جائیں ایسی بہت سےاصلاحات ہیں جس کی ملک کوبہت ضرورت ہے اصلاحات تب ہوسکتی ہیں جب واضح مینڈیت یادوتہائی اکثریت ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ پی پی ایک طرف کہتی ہےلیول پلیئنگ فیلڈ نہیں تو دوسری طرف کہا جاتا ہے وزیراعظم پیپلزپارٹی کا ہو گا، کیا پیپلزپارٹی کو اوپر سے ووٹ پڑجانے ہیں؟ مسلم لیگ ن کو ووٹ پڑیں گے اور دنیا دیکھےگی کہ ہم کامیاب ہوں گے مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سویپ کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مجھے نہیں لگتا چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑپائیں گے‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کونوٹس جاری  کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے 8وکلا کی جیل انٹری کی لسٹ آفیشل سیکرٹ ایکٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے وکلا کی لسٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سائفر کیس میں  خصوصی عدالت میں 8وکلا کی جیل انٹری کی لسٹ جمع کرائی گئی،وکلا میں سلمان صفدر، عمیر خان نیازی، سکندر ذوالقرنین سلیم شامل ہیں،خالد یوسف، احمد مسار، سہیل خان، نیاز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیل ٹرائل،جج تعیناتی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل میں چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمہ میں اضافی دستاویزات جمع لرانے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق  عمران خان نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ سنگل بینچ نے 12 ستمبر کو عدالت اٹک جیل منتقل کرنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس ...آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پراڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے درخواست دائرکی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی حکم کے باوجود سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہیں کرائی اور ایس پی جیل نے عدالتی احکامات...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔پراسیکیوٹر چھٹی پر ہونے کی وجہ سے عدالت کے سامنے پیش نہیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »