’مائی ری‘ کے حساس موضوع کو کس طرح‌ پیش کیا گیا؟ عینا اور ثمر نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکارہ عینا آصف اور ثمر عباس جعفری نے شرکت کی اور ’مائی ری‘ سے متعلق اظہار خیال کیا۔

ثمر جعفری نے بتایا کہ ’ڈرامے کی ٹیم اور ڈائریکٹر کے بغیر ہم کچھ نہیں کرسکتے تھے، ڈرامے میں کچھ مواقع ایسے تھے جہاں بہت ہی حساس موضوع تھے جسے ہم نے بہت عمدگی سے ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’ڈرامہ جیسے جیسے آگے بڑھا تو لوگوں کو سمجھ آنے لگی کہ ہم کیا پیغام دینا چاہ رہے ہیں، ڈائریکٹر میثم نقوی نے شوٹنگ کے دوران بہت ساتھ دیا۔ عینا آصف نے کہا کہ ڈرامے کی کامیابی کا سارا کریڈٹ میثم نقوی کو جاتا ہے وہ ہمیشہ اداکاروں کی طرح ٹریٹ نہیں کرتے تھے بلکہ وہ ہمیں اپنے گھر والوں کی طرح سمجھتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ اگر ہمیں کوئی مسئلہ ہوتا تھا تو ہم میثم بھائی کے پاس جاتے تھے اور انہیں بتاتے تھے، وہ ہماری بات سنتے تھے اس پر عمل بھی کرتے تھے۔ واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں عینا آصف ، ثمر عباس ، نعمان اعجاز ، ماریہ واسطی ، مایا خان ، رمہا احمد ، ساجدہ سید، حبا علی خان، پارس منصور، عثمان مظہر، آمنہ ملک، بسمہ بابر ودیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مائی ری‘ کے حساس موضوع کو کس طرح‌ پیش کیا گیا؟ عینا اور ثمر نے بتادیاپروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکارہ عینا آصف اور ثمر عباس جعفری نے شرکت کی اور ’مائی ری‘ سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مائی ری‘ کے حساس موضوع کو کیسے ادا کیا؟ عینا اور ثمر نے بتادیاپروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکارہ عینا آصف اور ثمر عباس جعفری نے شرکت کی اور ’مائی ری‘ سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مایا خان نے ’مائی ری‘ کی کاسٹ کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان مایا خان نے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ کی کاسٹ کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی قونصل جنرل کی مزار قائد پر حاضری، بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیاکراچی میں چینی قونصل جنرل ینگ یونڈونگ نے مزار قائد پر حاضری دی اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ڈاکٹرز کا کامیاب آپریشن، جڑواں بچوں کو علیحدہ کردیاڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے سرجیکل آپریشن کو 9 مرحلوں میں مکمل کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »