’لکی‘ کبوتر جو لال محمد کو دیوار چین لے گیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے لال محمد جنھیں ایک کبوتر دیوارِ چین لے گیا

’اس روز میں نے دیکھا کہ ایک سفید رنگ کا اجنبی کبوتر چھت پر موجود ہے، جو میرا نہیں تھا۔ یہ بیٹھا اور تھوڑی دیر کے بعد اڑ گیا۔‘،تصویر کا ذریعہلال محمد صبح کو بچوں کو سکول چھوڑ کر پھر اپنی ملازمت پر جاتے تھے۔ اس روز انھیں تاخیر ہوگئی اور بچے سکول نہیں جا سکے۔ لال محمد کی بیوی نے بتایا کہ اس روز وہ کافی ناراض ہوئیں تھیں کیونکہ ناشتہ ٹھنڈا ہو چکا تھا اور بچے سکول جانے کے لیے تیار بیٹھے تھے، لیکن لال محمد دیر سے چھت سے نیچے...

لال محمد نے اس کو بتایا کہ اس نے ایک کبوتر پکڑا ہے جس میں سے بھی پرچی نکلی تھی۔ تاہم اس نے ٹوکن میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ ’سب ڈھونڈتے رہے میں نے الماری کے اوپر ہاتھ لگایا تو اخبار کے نیچے سے وہ ٹوکن نکل آیا جو بعد میں پتہ چلا کہ میری بیٹی نے زمین سے اٹھا کر الماری کے اوپر رکھ دیا تھا۔‘لال محمد اپنے ساتھ رمضان کو لے گئے اور صدر کے علاقے میں روٹری کلب تلاش کرتے رہے۔ حنیفہ کے مطابق انھیں کوئی نہیں مل رہا تھا، ایک جگہ ایک بزرگ ملے جنھوں نے کہا کہ 36 گھنٹے گزرنے والے ہیں، وقت ختم ہونے کو ہے۔ بزرگ نے انھیں مشورہ دیا کہ ’جنگ پریس‘ چلے...

اس ملاقات کی شائع ہونے والی خبر کے مطابق سفیر نے انھیں ہدایت کی کہ وہ چین کے سفر کے لیے سفارتخانے سے رابطہ کریں اور ساتھ میں یہ کہا کہ ’سمجھ لو کہ تم چین پہنچ گئے۔‘کراچی میونسپل کارپوریشن کے اس وقت کے میونسپل کونسلر باری جیلانی نے لال محمد کی مدد کا اعلان کیا اور ساتھ میں ایک اعلامیہ جاری کیا جس کی کاپی آج بھی لال محمد کے پاس محفوظ ہے۔

وہ بتاتے ہیں وہ ماؤ زے تنگ کی یادگار، دیوار چین، میوزیم گئے تھے۔ یوں ایک ہفتے کے سرکاری دورے کے بعد وہ کئی یادیں لیے پاکستان واپس آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran Niazi and Qamar Bajwa both are the dog of this Pakistan If Imran Niazi and Qamar Bajwa thought of recognizing the Jews,Both of them will be killed very soon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔