’فلک ماڈل بن گئیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل احسان فراموش میں ہمایوں اشرف ، مومنہ اقبال ، دانیہ انور ، مشال خان ، سلمان سعید، عتیقہ اوڈھو، صدف احسان، جاوید اقبال، ظفر محمود ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ ’فلک شوہر کبیر کی اجازت کے بغیر ماڈلنگ شروع کردیتی ہیں۔‘

ماڈلنگ ایجنسی کی مالک ماریہ ’فلک کی تصویر دیکھ کر کہتی ہیں کہ مجھے یہی لک چاہیے تھی، یہ لڑکی تو آگ لگادے گی۔‘ وہ فلک کی دوست سے کہتی ہیں کہ ’کیا اس سے ایک دو کنٹریکٹ سائن کروالیے جائیں۔‘ فلک کی دوست کہتی ہیں کہ ’جیسے آپ کو مناسب لگے۔‘ وہ پھر فلک کو فون کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ’فلک میں تمہیں تصویر بھیج رہی ہوں کیا لُک آئی ہے۔‘اس دوران شوہر کبیر انہیں گھمانے لے جانے کے لیے آتے ہیں تو بہانے بنانے لگ جاتی ہیں تاہم وہ انہیں باہر لے جاتے ہیں۔

’احسان فراموش‘ کی 31ویں قسط کے پرومو میں دکھایا گیا ہے کہ کبیر کے سامنے میگزین آتا ہے جس کے سرورق پر وہ فلک کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔‘ کیا کبیر فلک کو ماڈلنگ کی اجازت دیں گے؟ کیا فلک اور کبیر کے درمیان جھگڑا ہوگا؟ یہ جاننے کے لیے اگلی قسط دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرین خان بڑی مشکل میں پھنس گئیںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی بیٹی گھر میں مردہ پائی گئیںاداکار کی بیٹی 12 ویں کلاس کی طالبہ تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی اور بابر اعظم کی لڑائی کی افواہیں دم توڑ گئیںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی اور بابر اعظم کی لڑائی کی افواہیں دم توڑ گئیںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین اور بابر اعظم کے جھگڑے کی افواہیں دم توڑ گئیںگزشتہ کئی روز سے فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی اور قومی کپتان بابر اعظم کے جھگڑے کی باتیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی، لیکن اب شاہین آفریدی نے سماجی رابطوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کوکنگ آئلآٹا چینی اور دالیں مہنگی ہو گئیںشہرقائد میں سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خور و نوش کی فروخت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گراں فروشوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »