’فلم کی ریلیز سے گھبرایا ہوا ہوں، 48 گھنٹوں سے نہیں سویا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فلم کی ریلیز سے گھبرایا ہوا ہوں، 48 گھنٹوں سے نہیں سویا‘ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews

کاٹ کرنے والوں کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں، اگر کسی کا دل دُکھایا ہے تو اس کے لیے معذرت خواہ ہوں، جو لوگ میری فلم نہیں دیکھنا چاہتے وہ نہ دیکھیں، مگر میری دلی خواہش ہے کہ ہر کوئی فلم دیکھے۔

عامر خان نے کہا کہ اس فلم کو بنانے میں بہت سے لوگوں نے محنت کی ہے، مجھے امید ہے لوگ اسے پسند کریں گے۔ کچھ روز قبل فلمساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ مجھے اچھی فلم بنانے پر خوشی ہے لیکن اگر لوگوں کو پسند نہ آئے تو دُکھ ہوگا‘۔میزبان نے جب ’لال سنگھ چڈھا‘ کے خلاف جاری بائیکاٹ مہم سے ہونے والی پریشانی سے متعلق پوچھا تو وہ ایک دم سنجیدہ ہوگئے۔ عامر خان نے جواب میں کہا تھا: ’ظاہر سی بات ہے میں ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، یہ کیا سوال پوچھ رہے ہو یار‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی صاحب آپ کو فلم کی فکر ہے۔ ہمیں تو پاکستان کی فکر ہے۔ پتا نہیں سیاستدان کیا کرینگے اس ملک کے ساتھ؟ ڈر لگتا ہے کہیں ہمارہ حال عراق ،شام والا نہ ہوجائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار اپنی نئی فلم کی ریلیز سے قبل ہی مشکل میں پھنس گئےممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی نئی فلم 'رام سیتو' کے ریلیز سے قبل ہی مشکلات میں پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگئی - ایکسپریس اردوفلم کے پہلے ٹیزر میں کنگنا ہوبہو اندرا گاندھی نظر آرہی ہیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ذوالفقار جونیئر کا جرمن فلم فیسٹول میں شرکت سے انکار - ایکسپریس اردوذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے فلسطینی شاعر وایکٹوسٹ محمد الکرد کی دعوت منسوخ ہونے پر یہ قدم اٹھایا Ha Ha Ha 😂😜😅🤣😂😁😂 Express News Walay Baray Makholiye ha 😂😁🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑی عید کی بڑی خوشی 3 پاکستانی فلمیں ریلیز کیلئے تیارلاہور(فلم رپورٹر)رواں سال عید الفطر پر 7 پاکستانی فلمیں ریلیز ہونے کے بعد اب عید الاضحیٰ پر مزید 3 پاکستانی فلمیں ریلیز کے لئے تیار ہیں۔ عیدالفطر سے قبل Kya faida release karne ka. Dekne ko kahan milti he.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کو سلمان خان کی وجہ سے فلم سے ہاتھ دھونا پڑ گیاتفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ایوارڈ ’’آئی ائی ایف اے‘‘ کی تقریب رواں ماہ کے آغاز میں اماراتی دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوئی اور اب ریکارڈ کیا گیا یہ میگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »