ڈیوڈ مورس نے کہا کہ وہ سمندر کی جانب دیکھتے ہوئے یہ تصویر کھینچنے کے بعد 'ہکے بکے' رہ گئے۔
ماہرِ موسمیات ڈیوڈ برین نے بتایا: 'سپیریئر میراج نامی نظر کا یہ دھوکہ ٹمپریچر انورژن نامی موسمی صورتحال کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے جب ٹھنڈی ہوا سمندر کے قریب ہوتی ہے اور گرم ہوا اس کے اوپر ہوتی ہے۔' وہ بتاتے ہیں کہ چونکہ ٹھنڈی ہوا گرم ہوا کے مقابلے میں زیادہ کثیف ہوتی ہے، اس لیے یہ ساحل یا زمین پر کھڑے کسی شخص کی جانب جا رہی روشنی کی شعاعوں کو موڑ دیتی ہے، جس سے ہمیں وہ دور دراز چیز حقیقت سے مختلف نظر آتی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سپیریئر میراج مختلف اقسام کی تصاویر پیدا کر سکتے ہیں۔
'زیرِ نظر تصویر میں ایک بحری جہاز کو اس کی حقیقی جگہ سے اوپر فضا میں تیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے مگر کبھی کبھی افق نیچے موجود چیزیں بھی دیکھنے میں آ سکتی ہیں۔'
Hahaha
Oh
Agar yeah Nazar ka dhoka hey to phir Camera kaisey dhokka kha gaya ?
ogg
Miraj in desert is common as compared to this because it occurs only sometimes
This type of miraj is only seen on coastal areas
This level of miraj is called superior miraj
Baki yeh pic bar por editing ki hue hai aisa bilkul nahe kaghaz ka jahaz be ur nahe sakta samandar may
Aam taur par aisa hota hai samandar may Hawa ka badalnay aur Kam ya zeyada honay par daur say kuch aisa hota chezay bari choti aur opar neeachay Nazar aati hai
اس میں حیرانی کی کیا بات ہمارے پاکستان میں تو جہاز وزیر اعظم بنا دیا گیا
Need immediate attention.
Good
Observer frame of refrenece kii wajah say hay
Ship is on water closer view of water dark blue but the far away the color of water light blue and ship is on light blue water
یہ ایڈیٹنگ ہے اور کچھ نہیں
This color different in sea
Yah do pani hai jo aapas mein milte Hain
Ye to men bhi krskta hun photoshop men :D BBC News ka office hawa men urta nazr ayega :D
Good picture, should be select for award. Two colour of same ocean, dark part of water under clouds.
Discolouration of water. Take a close look up at ships keel. You will get your answer.
Where is its shadow
جہاز کیا اب تو بورس انگلینڈ کو بھی ہوا میں لئے جا رہا ہے
اور یہ کیا ہے؟
Sometimes asa he pubg ma b hota ha begar scope k enemy nazar arha ha or scope k sath whe enemy kise gar ma chupa hota ha mtlb gar b a jata ha
Ship is in the water
This is the reply from Qoran.
سراب
yhis is maraj as in the deserts we see wter or river but actually sand
Cold water and hot water phenomena
Pubg me b isa hota he 🤣😂 8x
جیسے pubg کھیلتے ہوئے دور بھاگتے ہوئے اینیمی ہواؤں میں اڑتے ہوئے نظر آتے ھیں... یہاں بھی وہی سین ھے... 😂 بہت زیادہ دوری سے بنائی گئی فوٹو ھے..
Yar bbc insan ban to noo cho Pakistani local media e wada makn kurban tra zeb nadan😁😁
نظر کا دھوکہ تو انسان کو ہوسکتا ہے کیمرہ نے کیسے دھوکہ کھالیا؟
سورج کی روشنی بھی وجہ ہوسکتی ہے، گہرے رنگ والی جگہ پر شاید سورج کی روشنی نہ پڑ رہی ہو۔
The dark colour area is the coast/boader and after that the light coloyred area blue sea
This is like PubG game some time network problem this is gleeech 😂🤣😂 not 100% load. So that's why😂🤣😂🤣
Kay camera ma be nazer ka dohka ho sakta hai
I think this is the picture where two ocean combine with different colours and the ship is on other river.
It happened through a phenomenon called Mirage
BBC Twitter handler publishing stuff like BOL TV - wasting tax payers money on such trash news
Take a closer look at the ship and the water and you will know the truth🧐
L
چودہ سو سال پہلے ایسے واقعات کی وجوہات تو بتا نہیں پاتے تھے اس لیے کہ دیتے تھے۔۔۔ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔۔۔ چلو۔۔۔ جان چُھوٹی۔۔۔ اب کون سائنسی تحقیقات میں پڑے۔۔۔
What a worthless and pathetic post
🤭🤣 فوٹو شاپ کیا ہوا ہے جہاز تو پہلے ہی سمندر میں موجود ہے
Un.believeable.
پانی میں ہے لیکن بہت دور ہے اس لیے اوپر نظر آ رہی ہے۔۔۔۔۔
نظر کا دھوکہ کیمرہ میں کیسے آتا ہےوہ تو صرف نظر میں ہی اتا ہے
Pani may ay
پانی میں ہی ہے
کسی زمانے میں بی بی سی پاکستان میں بہت معتبر مانا جاتا تھا پھر اس ادارے نے asmashirazi اور suhailswarraich جیسے گھٹیا دو ٹکے کے صحافیوں کو اپنی ٹیم میں شامل کیا اور اب خود ایک گھٹیا اور دو ٹکے کا بن گیا۔۔۔