’فضائی جھیل‘ نامی ایک نئی قسم کا سمندری طوفان دریافت - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سائنسدانوں نے کےمطابق پورے موسم سےالگ تھلگ فضائی جھیلیں ایک چھوٹے طوفان کی صورت میں پیدا ہورہی ہیں۔ فوٹو: فائلسائنس دانوں نے سمندر کے اوپر منڈلانے والے ایک بالکل نئے قسم کے طوفان کو ’فضائی جھیل‘ کا نام دیا ہے جسے پہلے دیکھا تو گیا تھا لیکن سمجھا نہیں گیا تھا۔

سمندری ماحول کے عین اوپر اس سے قبل تنگ اور طویل فضائی کیفیات نوٹ کی گئیں جن میں پانی کی وسیع مقدار بھری ہوتی ہے جنہیں سائنسدانوں نے فضائی دریا کا نام دیا تھا۔ عین نمی سے بھرپور یہ گول دائرے ہوتی ہیں جنہیں فضائی جھیل یا ایٹماسفیئرک لیک کہا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق نمی سے بھرے چھوٹے چھوٹے نظاموں کو افریقی ساحلوں تک جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جہاں یہ نیم بجنر علاقوں اور ساحلوں پر بارش برسارہے ہیں۔

پانچ سال میں مجموعی طور پر 17 جھیلوں کو دریافت کیا گیا ہے جو خطِ استوا کے اردگرد دس ڈگری پر دکھائی دی ہیں۔ خیال ہے کہ دیگر علاقوں میں یہ فضائی کیفیات پیدا ہوسکتی ہیں جہاں وہ بڑے سائیکلون کی شکل اختیار کرلیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکمعدالت نے کمشنر کراچی کو تمام سرکاری وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عمارت کو گرانے کا مکمل کرنے کا حکم دے دیا اور کہا کہ نسلہ ٹاور کی 780 مربع گز زمین ضبط کر لی جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر ایک تحریک جہد مسلسل مضبوط قیادت اور مثالی عالمی لیڈر کا نام ہے بلاول بھٹوکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بینظیر بھٹو کی آج 14ویں برسی منائی جا رہی ہے ، اس موقع پر ان کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے کہا کہ Lekin afsos woh pechay sb kuttay billay he chorr kr gai hain, ya BBhuttoZardari jaisay khusray ko, شیعہ بالکل یہود کی طرح محرومیوں کو کیش کرتا ہے اور یہود کی ہی طرح مظلوم بننے کا ناٹک کرتا ہے. حقیقت میں یہودیوں اور شیعوں سے ظالم کوئی نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا ایک بار پھر بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کا دورہفیاض الحسن چوہان جائےشہادت کی مرمت کاکام مکمل ہونےپرجائزہ لینے پہنچے تھے۔ 3روزقبل بھی فیاض چوہان بےنظیربھٹوکی جائے شہادت پرپہنچےتھے ۔ اور افسران کو جائے شہادت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشز: انگلش ٹیم کے فیملی گروپ کا ایک فردکورونا کا شکار، میچ شروع ہونے میں تاخیرتاہم تھوڑی دیر کے وقفے کے بعد کووڈ ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے اور ٹیم کو گراؤنڈ میں جانے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر کا بیان مسلم امہ کی ترجمانی ہے:چودھری شجاعت کا پیوٹن کو خراج تحسینReality is otherwise...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں کا قتل عام،عالمی برادری بھارت کا فوری محاسبہ کرے:پاکستان کا مطالبہmaqboza pakistan m jo marwai adalat qatal krdya gya uske bare m kya khyal h roa anwar ko kb saza denge لانت ھے کیا پالیسی ھے اسلامی دنیا اکھٹی ھوئی اسلام آباد میں وھاں ایک لفظ نہیں نکلا اب چیخ رھے ھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »