’فخر کی واپسی سے بیٹنگ لائن مضبوط ہوگئی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’فخر کی واپسی سے بیٹنگ لائن مضبوط ہوگئی‘ ARYNewsUrdu

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے آنے سے بیٹنگ لائن مضبوط ہوگئی ہے۔

پریس کانفرنس میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے عقیل حسین کے سوال کے جواب میں بابراعظم نے کہا کہ میگا ایونٹ سے پہلے مڈل آرڈر کا فارم میں آگیا ہے ٹیم کا کمبی نیشن بھی درست ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور بیٹر فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے آسٹریلیا پہنچ کر برسبین میں پاکستان ٹیم کو جوائن کیا۔ شاہین آفریدی اور فخر زمان انجری کی ری ہیب کیلئے انگلینڈ میں موجود تھے۔شاہین آفریدی پاکستان کو دونوں وارم اپ میچز میں بھی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔

اسسٹنٹ ٹو بولنگ کوچ عمر رشید اور پاکستان ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے برسبین میں پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jesy Fakhar zanan ni asia cup me 300 ka score kiya hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثناء فخر اور شوہر فخری جعفری کے درمیان 14 سال بعد علیحدگیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شادی کے 14 سال بعد شوہر فخر جعفری سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین کو گھٹنے کی انجری کے بعد مسئلہ نہیں ہوگا : سابق کرکٹر اعزاز چیمہسمجھتا ہوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی تیاری اچھی ہے ، محمد نواز اور شاداب خان کی وجہ سے بیٹنگ بھی بہتر ہوئی: اعزاز چیمہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آر وائی برطانیہ میں 14ویں مرتبہ غلط ثابت، دی نیوز کے صحافی کے حق میں فیصلہ آگیافخر درانی کی قانونی نوعیت کی شکایت پر آفکام نے دی نیوز کے صحافی فخر درانی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ظاہر ہے وہ اپنے دوستوں کے حق میں فیصلہ دے گا ,جیسے الطاف, جیو, ال شریف وغیرہ. Ary Pakistan ki awaz hai... کاش اس وقت عمران خان ہمارا وزیر اعظم ہوتا تو اس امریکن سنڈی کی اتنی جرات نہ ہوتی مگر ایک بھکاری وزیراعظم اور خوشامدی وزیر خارجہ سے کیسی توقعات۔ لعنت ان سب پر جنہوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لئے ملک کی عزت و وقار کو گروی رکھ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ثناء کی طلاق، فخر جعفری نے بھی خاموشی توڑ دیحال ہی میں علیحدگی اختیار کرنے والی معروف لالی ووڈ جوڑی ثنا اور فخر جعفری کی طلاق کی خبر پر اداکارہ کے بعد فخر جعفری نے بھی اہم بیان جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: حارث کی تیز رفتار گیند نے کیوی کھلاڑی کا بلا ہی توڑ دیاحارث رؤف کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کی جانے والی تیز رفتار گیند سے کیوی بیٹر گلین فلپس کا بیٹ ٹوٹ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں سے ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا ہے جہاں پر جوانوں سے ملاقات کی ہے۔ جرنل صاحب نے حال ہی میں ایک امریکی دورہ بھی کیا تھا اور آج بائیڈن نے ہمارے ملک کے ایٹمی پروگرام پر سوال اٹھائے کہاں ہے وزیر خارجہ اور وزیر اعظم اب یہ امریکہ کے خلاف نہ سہی اپنے حق میں کوئی بیان دیں گے؟ تیری بڑی مہربانی واپس نا آنا یہاں سے 🙏 بےغیرتا 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »