’عمران خان کو وزیراعلیٰ اور اتحادی چھوڑنے والے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

’عمران خان کو وزیراعلیٰ اور اتحادی چھوڑنے والے ہیں‘ ARYNewsUrdu

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین راہیں جدا کرکے سنجیدہ پارٹیوں کی طرف دیکھ رہے ہیں انہیں اتحادی اور وزیراعلیٰ چھوڑنے والے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایم کیو ایم کے متحد ہونے کی پرانی خبر کیوں دے رہے ہیں، وہ باپ کے لوگوں کی پی پی میں شمولیت کی بھی پرانی خبر دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اصل خبر یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرین اپنی راہیں جدا کررہے ہیں اور سنجیدہ پارٹیوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ سیاسی اتحاد،نئی صفہ بندی، انتخابی اتحاد الیکشن سے پہلے بنتےاور ٹوٹتے ہیں یہ سیاسی اتحاد بننے اور ٹوٹنے میں کیا خبریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ عمران خان سیاسی تنہائی کا شکار ہیں جو ان کو سیاسی یتیم بنا رہی ہے، عمران خان کے اپنے اور اتحادی وزیر اعلیٰ ان کو چھوڑنے والے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہاں جا رہے ہیں؟ Any count?

Ab Lanet pdm ki majbori ha Jo sab kutty baly bonkny walo ko maly gi kangro

Haha bakvas

تے توانوں ایم کیو ایم سالیا

جو بھی لوٹا بنے گا رکشہ ہی چلاۓ گا عمران خان کو فرق نہیں پڑنے لگا۔عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی،کھڑی ہے کھڑی رہے گی جلنے والے کامنہ🧑🏿‍🦲کالا

Durr fitty moo jaali shah.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں جو آرمی چیف ہے وہی اسٹیبلشمنٹ ہےعمران خانسابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نئے سوالات اٹھادیے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں جو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے 3 اراکین پنجاب اسمبلی کو اعتماد کے ووٹ کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا کہا:عمران خانہمارے 3 اراکین پنجاب اسمبلی کو اعتماد کے ووٹ کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا کہا:عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIOfficialLHR ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیا سال نوازشریف کی واپسی اور عمران خان کی سیاست سے رخصتی کا سال ہوگا: جاوید لطیفاتحادی حکومت ملک کی معاشی سمت کو درست کر رہی ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ اتحادی جماعتیں الیکشن سے اجتناب کررہی ہیں: جاوید لطیف ارے خاں کیا کہ رھے ھو آپ آپس کی بات چیت کر رہے ہیں اے تے ھونا ھی سی مینو پتہ چل گیا ہے نواز شریف زندہ آباد پاکستان دا اصل اصلی مسلم لیگی رہنما اندا پیا ھے میرے پاکستا نیوں سن کان کھول کر In Sha Allah Inshallah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں جو آرمی چیف ہے وہی اسٹیبلشمنٹ ہے، عمران خانعمران خان نے اعتراف کیا کہ میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر غلطی کی، وہ مدت ملازمت میں توسیع کے ساتھ ہی بدل گئے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PMLN COAS GeneralBajwa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غریب آدمی کو ریلیف دینا عمران خان کا ویژن ہے:وزیراعلیٰ پنجابوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ غریب آدمی کو ریلیف دیناعمران خان کا ویژن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے چیئرپرسن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سال نوپر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 34 افراد زخمیہوائی فائرنگ کرنے والے 34 افراد کو گرفتار کیا گیا،گرفتار افراد کے خلاف اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کیےگئے ہیں، پولیس ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »