’عمران خان عدالت کیساتھ وہ کر رہا ہے جو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کیساتھ کیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عمران خان عدالت کیساتھ وہ کر رہا ہے جو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کیساتھ کیا‘ ARYNewsUrdu ImranKhan

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شہباز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عدالت میں عدم پیشی پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان عدالت کے بلانے پر بھی نہیں آتا، یہ عدالت کیساتھ وہ کر رہا ہے جو اس نے عالمی مالیاتی ادارے کے پروگرام، قومی مفادات اور دوست ممالک کے ساتھ کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو اس نے آئین، پارلیمنٹ، اداروں اور مہنگائی کی صورت میں عوام کے ساتھ کیا۔خیال رہے کہ عمران خان آج بھی توشہ خان کیس میں عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور اپنے کے خلاف وارنٹ گرفتاری معطل کروانے کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دی۔

عدالت نے سابق وزیر اعظم کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے وارنٹ گرفتاری 13 مارچ تک معطل کیے اور انہیں سیشن عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ٹڈا ڈان ہر بار بڑا پلان بنا کر با ہر بھاگ جاتا ہے کہ خان گرفتار ہوگا مگر خان گرفتار نہی ہو رہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کررہا ہے جو آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے ساتھ کیا، وزیر اعظم - ایکسپریس اردومعیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے، شہباز شریف Chup raho tou ziada Acha hai. جھوٹ مت بولو عوام کی نظروں سے تو گر رہے ہو اللہ کے بھی گناہگار ہو رہے ہو Hello CMShehbaz how about your elder brother and Rs 50 stamp paper.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا عمران خان عدالت اور قانون سے طاقتور ہے؟ حافظ حمد اللّٰہ کا سوالتم کہا کرتے تھے، میری گھڑی میری مرضی، جاؤ عدالت میں یہی بیان دو، اگر تم چور اور جھوٹے نہیں؟ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PDM PMLN PPP HafizHamdUllah Lanat baras rahi hy... Marvi Sarmad theak kehti thi Esky bare main... Moulana molvi ho begairat na bano IK is on your nerves unfortunately
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے کیسے نکالا گیا، دہرا معیار نہیں چل سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردونیب اور وفاقی حکومت سب کیساتھ ایک جیسا سلوک کرے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پہلی بار اہداف کے حصول پر مطمئن, اسٹاف لیول معاہدے کا عندیہآئی ایم ایف پہلی بار اہداف کے حصول پر مطمئن, اسٹاف لیول معاہدے کا عندیہ مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan IMF ShahbazShareef IshaqDar MIshaqDar50 GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری رواں ہفتے ہوجائے گی: وزارت خزانہ کے حکام کی تصدیقآئی ایم ایف کو 30 جون 2023 تک دوست ملکوں سے ملنے والی فنڈنگ کی تصدیق کروا دی گئی ہے، اپریل کے پہلے ہفتے میں رقم ملنے کا امکان ہے Good for Pakistan 🇵🇰 Allah kray saray note jl jain chohay kha jain...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت میں پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقیدعدالت میں پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید Detail News: MarryumAurangZaib Court Imrankhan PTI Criticised PTIofficial ImranKhanPTI Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »