’صدر ٹرمپ پر لگائے گئے الزامات غیرقانونی اور شرمناک ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ٹرمپ کا مواخذہ: الزامات امریکی عوام کے خلاف ایک ’خطرناک حملہ‘ قرار مکمل خبر یہاں پڑھیے:

صدر ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے چھ صفحات پر مشتمل اپنے خط میں صدر کے دفاع میں وہ قانونی نکات بتائے ہیں جو ان کے خیال میں اس مقدمے کے ٹرائل میں وہ استعمال کر سکتے ہیں۔

صدر ٹرمپ کا دفاع کرنے والے وکلا میں کین سٹار اور رابرٹ رے شامل ہیں جنھوں نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کے مقدمے میں ان سے تفتیش کی تھی۔ تاہم اس انکوائری سے آخر کار اس بات کے غیرمتعلقہ شواہد ملے کے کلنٹن کے وائٹ ہاؤس انٹرن مونیکا لیونسکی کے ساتھ تعلقات تھے۔تاہم اس انکوائری سے آخر کار اس بات کے شواہد ملے کے کلنٹن کے وائٹ ہاؤس انٹرن مونیکا لیونسکی کے ساتھ تعلقات تھے

ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کے مواخذے کے آرٹیکلز پر دستخط کرتے کے وقت ان کے ہمراہ ڈیموکریٹک پارٹی کے وہ اراکین موجود تھے جو کہ سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے خلاف استغاثہ کا کردار ادا کریں گے۔ انھوں نے بتایا کہ یہ مقدمہ منگل کے روز شروع ہوگا۔ صدر ٹرمپ پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور کانگریس کے کام میں رکاوٹ ڈالی۔

امریکہ کی تاریخ میں کسی بھی صدر کو مواخذے کی کارروائی کے نتیجے میں عہدہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب اپنے باری آئی تو امپائر بے ایمان ٹہرا۔

He is worst president in American history.

Impeachment of a president is always just shameful for the whole nation.

COLOPIA ,President Trump is a our a great hero We the American are proud of him .who doesn’t have a hidden agenda,He is clear like Cristal and honest man. President Trump boosted the economy. His Foreign,social justice,polices are strong. Nation should examine past Gov.

The world's greatest liar and low-minded politician

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ:ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروعامریکی سینیٹ:ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروع America USPresident USSenate DonaldTrump ImpeachmentInquiry Starts DeptofDefense congressdotgov StateDept POTUS realDonaldTrump SpeakerPelosi WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسخرہ اور شیطانی حکومت کہنے پر ٹرمپ ایران کے سپریم لیڈر پر برہم - ایکسپریس اردوایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے صدر ٹرمپ کو مسخرہ اور امریکی حکومت کو شیطانی حکومت کہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی پارلیمنٹ نے صدر پوٹن کے نامزد وزیراعظم کوبھاری اکثریت سے منتخب کرلیاروسی پارلیمنٹ نے صدر پوٹن کے نامزد وزیراعظم کوبھاری اکثریت سے منتخب کرلیا RussianParliament VladimirPutin PrimeMinister MikhailMishustin Election مطلب پوری دنیا میں جس کا ڈنڈا اسکی بھینس ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکےنیوزی لینڈ کے راول جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے NewZealand Earthquake Magnitude USGeologicalSurvey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »