’شوہر جھگڑا نہیں کرتا‘ خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شوہر جھگڑا نہیں کرتا‘ خاتون طلاق لینے عدالت پہنچ گئی ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں ایک خاتون اپنے شوہر کے بہت زیادہ پیار کرنے اور لڑائی جھگڑا نہ کرنے پر تنگ آکر طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون شادی کے 18 ماہ بعد اپنے شوہر کے حد سے زیادہ محبت کرنے اور لڑائی جھگڑا نہ کرنے پر تنگ آکر طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔

خاتون نے عدالت میں موقف اپنایا کہ شوہر بہت زیادہ پیار کرنے والا ہے اور بالکل بھی جھگڑا نہیں کرتا، وہ کپڑے، برتن دھوتا ہے اور گھر کی صفائی بھی کردیتا ہے، اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوجائے تو بالکل بھی بحث نہیں کرتا اور فوری معاف کردیتا ہے۔ خاتون نے اپنی درخواست میں مزید کہا کہ وہ چاہتی ہے کہ شوہر لڑائی بھی کرے لیکن ان کا شوہر ایسا کرنے کی نوبت ہی نہیں آنے دیتا ہے۔

دوسری جانب خاتون کے شوہر کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنی بیوی کو خوش رکھنا چاہتا ہے، اہلیہ سے عدالت سے کیس واپس لینے درخواست بھی کی تھی۔ عدالت نے خاتون کی درخواست کو غیرعملی قرار دیتے ہوئے خارج کردیا جس کے بعد اس نے مقامی پنچایت سے رابطہ کرلیا، پنچایت کے لوگ بھی خاتون کی عجیب و غریب شکایت سن کر حیران رہ گئے اور وہ بھی اس جوڑے کی طلاق کے حوالے سے فیصلہ نہیں کرپائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون نے محاورے کو سنجیدہ لے لیا واقعی اپنے شوہر کے ٹوٹے ٹوٹے کر دئیےصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں ایک بھارتی خاتون نے اپنے یمنی شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کر کے بوریوں میں بھر کر پانی کے ٹینک میں پھینک دیئے۔ انڈیا ٹائمز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی کرونا سے موت کا صدمہ، بیوی کی بچوں‌ سمیت خودکشینئی دہلی : کرونا وائرس سے مرنے والے بھارتی شہری کی بیوی اور بچوں نے صدمے میں آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنوعاقل: بیوی سے پٹنے والے شوہر کا پریس کلب پر احتجاجبیوی کو 30 ہزار روپے رکھنے کے لیے دیئے۔ لیکن بیوی سے پیسے واپس مانگے تو بیوی نے صاف انکار کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:خاتون ڈاکٹرکی موت،اہم شواہدمل گئےکراچی:خاتون ڈاکٹرکی موت خودکشی نہیں قتل ہوسکتاہے،پولیس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ عتیقہ اوڈھو 9 سال بعد شراب کیس میں باعزت بری - ایکسپریس اردوفنکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا انہیں بری کیا جاتا ہے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سول ایوارڈ دینے کا معاملہ، علی ظفر کی وکیل کا ردعملگلوکار علی ظفر کی وکیل نے خواتین کے حقوق سے متعلق آواز اٹھانے والی مختلف تنظیموں کی جانب سے صدر مملکت اور وزیراعظم کو لکھے گئے خط کا جواب دے دیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »