’سیلابی پانی 23 فوجیوں کو بھی بہا لے گیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب کے باعث گنگٹوک میں 3 افراد ہلاک، 22 افراد لاپتہ اور 5 افراد زخمی ہیں۔ منگن میں 4 افراد ہلاک جبکہ 16 افراد کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

گنگٹوک: بھارتی ریاست سکم میں بادل پھٹنے کے بعد دریائے تیستا میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد ہر جانب تباہی پھیل گئی۔

سیلابی صورتحال کے باعث گنگٹوک میں 3 افراد ہلاک، 22 افراد لاپتہ اور 5 افراد زخمی ہیں۔ منگن میں 4 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 16 افراد کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ واضح رہے کہ شمالی سکم میں لوناک جھیل پر منگل کی رات اچانک بادل پھٹنے کے باعث اچانک دریائے تیستا میں سیلاب آ گیا تھا۔ جس کے بعد لوناک جھیل کا تقریباً 65 فیصد حصہ بہہ گیا۔ دریا کے کنارے بنایا گیا آرمی کیمپ بھی سیلاب کی زد میں آ گیا جس کے باعث فوجی بھی پانی میں بہہ گئے۔ درجنوں گاڑیاں بھی پانی میں بہہ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سیلابی پانی 23 فوجیوں کو بھی بہا لے گیا‘سیلاب کے باعث گنگٹوک میں 3 افراد ہلاک، 22 افراد لاپتہ اور 5 افراد زخمی ہیں۔ منگن میں 4 افراد ہلاک جبکہ 16 افراد کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ پانی پینا آپ کو موت کے مُنہ میں بھی لے کے جاسکتا ہےعلامات میں عام طور پر متلی، الٹی، سردرد، الجھن، پٹھوں میں درد، دورے اور شدید صورتوں میں کوما اور بالآخر موت شامل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئےریاست سکم میں سیلابی ریلا بھارتی فوج کے کیمپ میں داخل ہوگیا جس سے اہم تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکا: سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں 8 افراد زیرِ حراستکوئٹہ : مستونگ دھماکے کی سہولت کاری اور ملوث ہونے کے شبہ میں آٹھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم خود کش حملہ آور کا کوئی ڈیٹا موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکہ سہولت کاری کے شبے میں 8 افراد کو حراست میں لے لیا گیاکوئٹہ (آئی این پی ) سکیورٹی اداروں نے مستونگ دھماکے میں ملوث ہونے اور سہولت کاری کے شبے میں 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔ مستونگ خودکش دھماکے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »