’سکیورٹی و مالی صورتحال انتخابات کیلیے مناسب نہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سکیورٹی و مالی صورتحال انتخابات کیلیے مناسب نہیں‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کا احوال سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات کا جائزہ لیا گیا اور اس کی بھرپور مذمت کی گئی۔کابینہ ارکان نے رائے دی کہ انتخابات پورے ملک میں ایک ساتھ ہونے چاہییں، سکیورٹی اور مالی صورتحال انتخابات کے لیے مناسب نہیں ہے، حکومت کے پاس فنڈز کی کمی اور آئی ایم ایف کے ساتھ بات چل رہی ہیں۔ متعلقہ وزرا نے بریفنگ دی کہ دو صوبوں میں انتخابات کرانا ممکن نہیں ہے۔ اجلاس میں طے پایا کہ حکومت موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے کر...

اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہی اجلاس کے فیصلوں سے بھی کابینہ کو آگاہ کیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے پالیسی بیان پر بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ کابینہ نے شہید آئی ایس آئی بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کو خراج عقیدت پیس کیا۔ کابینہ نے کہا کہ بریگیڈیئر برکی وطن کی عزت و حرمت پر قربان ہو گئے قوم سلام پیش کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ جتنے بھی سیاستدان اس فوٹو میں بیٹھے ہیں جب تک یہ نہیں صحیح واقع کوئ صورت حال بھی ٹھیک نہیں ہو سکتی پاکستان میں جس دن انکو عقل آگئ لٹن کھون غداری کوبند کردیا اس دن پاکستان کے حالات بھی اچھے ہو جائیں گے۔ 🤔

کیا آج رات سُپریم کورٹ کُھلے گی ؟ کیا آج آئین شکنی پر سُوؤ موٹو ہوگا ؟ مائ لارڈ پُورا پاکستان آپ کی طرف دیکھ رہا ہے

Sab chor ik sat Allah pk ij in sb ko apny pass bola ly ameen suma ameen

wah kia tmasha bnaya ha

bysharam hakumat Ayan shikan hakumat

Wah kya mulk ha humra humra psl ka lya security ha pr election ka lya nhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےزلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 180 کلو میٹر زیر زمین تھی، فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی Nanakana Sahib Alhumdulilah safe & sound there لیہ میں زلزلے کے جھٹکے عوام میں خوف و حراس کسی نہ خوشگوار واقہ کی اطلاع نہیں ملی Islamabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے: منظور وسان کی پیشگوئیدو صوبائی اسمبلی کے انتخابات نہیں دیکھ رہا، پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے: رہنما پی پی Daku zardari ke kuttey bakwas bund kar.... ALLLAH MALIK hai.... In Sahab se Kahy k apny Pas rakhy ye pesh goiyaaa اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور اپنی امان میں رکھے عمران خان زندہ باد ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئیجلسہ انتظامیہ ہی اسٹیج، خواتین اور تمام انکلوژرز کی سکیورٹی کی ذمہ دار ہوگی،جلسے میں عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی، اجازت نامہ Good Alhamdullih Pakistan Ko Bacha lo Hamari armay Hamray jawan HAMRI Awaam Ham Nay Rahna ha yahan Tumhra KAY ? Gussa nahi Bus Pyar PAKISTAN KO BACHA LO ab allha ka wasta ha jalsay sab log pur Aman rehy our kise ko bhi hangama na krnay den agar Jo kahta ha kise ko batoon min na ayen ishtal min na ayen is ko police ya kanoon nafise karny walon kay hand over kren apnay etraf par nazr rkhen ya pti waly
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 21, 2023, لاہور, Page 1,ممکن نہیں گالیاں کھائیں ، سکیورٹی بھی دیں ، پولیس کی طرف بڑھنے والا ہاتھ توڑ دینگے : محسن نقوی Detail News: Newspaper Nawaiwaqt CareTaker CM Punjab MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا: عمران خانحکومت کو پتا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی سکیورٹی کا انتظام نہیں کیا جارہا : چیئرمین پی ٹی آئی کا عرب میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں : When you demonize police / security agencies and your guys beat up police, Y should police risk their lives to protect u. Teri kon c jan qeemti h تم کتے کو کوئی بھی نہیں مارے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کو آئی ایم ایف پیکج کی پہلی قسط موصولآئی ایم ایف کی پہلی قسط سری لنکا کو مالی نظم و ضبط اور گورننس بہتر بنانے میں مدد دے گی: سری لنکن صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »