’سمندر میں اسی جگہ جارحیت کرنے والے کا قبرستان بنائیں گے‘ ایران نے ڈرون گرانے کے بعد امریکہ کو وارننگ دے دی، نیا ہنگامہ برپا ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکہ کا ڈرون طیارہ گرانے کے بعد اسے ایک اور ایسی وارننگ

دے دی ہے کہ نیا ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق ایران کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار محمد جاوید حج علی اکبری نے کہا کہ ”اگر کسی نے ایران کے خلاف جارحیت کی تو آبنائے ہرمز میں جس جگہ امریکہ کا ڈرون طیارہ مار گرایا گیا، اسی جگہ اس کا قبرستان بنا دیں گے۔“علی اکبری نے اس موقع پر امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ”امریکہ سامراجی غرور کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اس نے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، تاہم اسے ایران نے سبق سکھا دیا ہے۔“خلیج اومان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دو بحری جہازوں پر حملوں...

دوسری طرف ایران کی طرف سے ایک نیا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔ ایرانی ایئرفورس کے کمانڈر سردار حاجی زادہ نے میڈیا کو مار گرائے گئے امریکی ڈرون کے ٹکڑے دکھاتے ہوئے بتایا ہے کہ ”اس ڈرون طیارے کے ساتھ امریکہ کا ایک بوئنگ پی 8جاسوس طیارہ بھی ایرانی فضائی حدود کے اندر پرواز کر رہا تھا، جس میں امریکی فوج کے 35لوگ بھی سوار تھے۔ ہم چاہتے تو اسے بھی مار گراتے، تاہم ہم نے اسے اس لیے نہیں گرایا کیونکہ ہمارا مقصد صرف امریکہ کو وارننگ دینا تھا۔“واضح رہے کہ ڈرون گرائے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab to dunia smj le

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے گرائے گئےامریکی ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیاتہران: ایران نے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں امریکی نیوی کےڈرون کا ملبہ دکھایا گیا۔ ایران کے پاسدارن انقلاب نے امریکا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے جانے کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈرون گرا کر ایران نے ’بہت بڑی غلطی کی ہے‘امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اس کے فوجی ڈرون کو آبنائے ہرمز کے اوپر بین الاقوامی فضائی حدود میں میزائل کی مدد سے نشانہ بنایا جبکہ ایران کا دعویٰ ہے کہ ڈرون نے اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔ ?AMARD غلطی تو اب امریکہ کرنے جا رہا ہے۔ POTUS takkar1234 sa Iran kha kre k bad? Che Amrica drone raghwarzawalay dy?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے امریکی ڈرون گراکر سنگین غلطی کی ہے، امریکی صدرایران نے امریکی ڈرون گراکر سنگین غلطی کی ہے، امریکی صدر Read News Iran StateDept USA StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیاایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے دیا تھا‘امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کو ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف عسکری کارروائی کی منظوری دے دی تھی تاہم بعد میں انھوں نے یہ حکم واپس لے لیا۔ sab sa bara terrorist america ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا - ایکسپریس اردوامریکی ڈرون مار گرانے کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کا حکم دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »