’سائفر کے بیانیے سے عمران خان کو فائدہ ہوا لیکن پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی عام شخص نہیں اس وقت کا وزیراعظم ملک کے مفادات کا سمجھوتا کر رہا تھا: شیری رحمان

کوئی عام شخص نہیں اس وقت کا وزیراعظم ملک کے مفادات کا سمجھوتا کررہا تھا: شیری رحمان کی تنقید/فوٹوفائل

وفاقی وزیر شیری رحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک گفتگو قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سائفر پر کھیلنےکے بیانیے سے عمران کو فائدہ ہوا ہوگا لیکن پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہوا، یہ سنگین معاملہ معافی تلافی سے ختم نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر کے مطابق ہم بھی اس معاملے پرغیر مشروط معافی کا مطالبہ نہیں کریں گے، عمران اعظم آڈیو لیک کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔ شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹ کی بنیاد پر ملک میں تقسیم کی سیاست کی، میں پہلے دن سے کہہ رہی ہوں یہ عمران بچاؤ تحریک ہے، عمران خان خود کو اور اپنی سیاست کو بچانے کے لیے کچھ بھی کرنےکو تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zardari ki ghulaam

گشتی

ja teri pan no L geo jutha

Fake News

این_آر_او_ٹو_نامنظور این_آر_او_ٹو_نامنظور این_آر_او_ٹو_نامنظور لاڈلا کون ؟

خرچہ اپنی جیب سے ہو تو اپنی سگی ماں کو بھی دفنانے نہیں آتے...... اور اگر خود حکومت میں ہوں تو انگریزوں کی ماں کو بھی دفنانے پہنچ جاتے ہیں 😜😂😜🤣

این آر او 2 پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک - ایکسپریس اردوملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan Audioleaks
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سائفر سے متعلق لیک ہونے والی آڈیو پر عمران خان کا ردعمل03:18 PM, 28 Sep, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکی سائفر کے حوالے سے لیک ہونے والی آڈیو ریکارڈنگ پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گاپاکستان کی جانب سے شاداب خان اور نسیم شاہ کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ بارش کی کیا حالت ھے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائفر پر کھیلنا ہے، اسے غیرملکی سازش بنادیتے ہیں، عمران خان کی آڈیو لیک - ایکسپریس اردواس سے قبل وزیراعظم ہاؤس کی متعدد آڈیوز لیک ہوئی ہیں مزید پڑھیے: expressnews imrankhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملک کو اعظم خان نے چلایا ہے عمران خان کو اتنا تجربہ نہیں تھا: ندیم افضل چن09:30 AM, 29 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ملک کو اعظم خان نے چلایا ہے عمران عمران خان ہوتے ہوئے تو حالات پھر بھی بہتر تھے لیکن یہ بتاءو 14 جماعتوں کا تجربہ اب کدھر گھاس چرنے چلا گیا ہے ؟؟؟ مہنگائی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں پھر ملک کا اللہ ہی واحد حافظ تھا جو پورے تباہی سے بچ گیا۔ شکر الحمد للہ۔ اسکا مطلب اعظم خان نے جھوٹ بولے عمران کو کیوں چھوٹا کہتی ھے نانی شیطان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »