’زمینی طاقتیں 15 حکمران پارٹیوں کے ساتھ، آسمانی طاقت اور عوام عمران کے ساتھ ہیں‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھے شریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زمینی طاقتیں 15 حکمران جماعتوں کے ساتھ ہیں جبکہ آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر، ترسیلات اور ایکسپورٹ کم ہو رہی ہیں، وزیر خزانہ ایک ہفتے ٹیکس لگاتے ہیں اور دوسرے ہفتے اٹھا لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب تک کی ساری آئینی ترامیم ملک کے لیے نہیں اپنی ذات اور مفاد کے لیے کی گئی ہیں، حتیٰ کہ قرضے کے لیے بھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام کیا زمینی طاقت نہیں۔

پنڈی کا شیطان

بے غیرت انسان تو نے ہی اس کی سفارش کی تھی چیف الیکشن کمشنر لگانے کی خان کو

عمران اور شیخ دونوں شیطان ہیں

مدینہ میں نعرہ بازی کے ماسٹر مائنڈ کے منہ سے ے بات اچھی نہیں لگی

کونسی آسمانی طاقت ہیں؟ماں کے لوڑے ابھی کل ہی تو ایک زمینی دربار پر ماتھا ٹیک کر سجدہ کررہا تھا۔بھڑوے تو آخر یوتھیوں کو کتنا چوتیا بناۓ گا؟

یہ طاقتیں پھلے آپ کے ساتھ تہیں تو ایک پئیج گیٹ نمبر کی چار کی نوکری پسند تہیں🤣اب؟ آخ تھو😅

شیخ رشید صاحب بھی مذہبی ٹچ

سعودی عرب میں کسی بھی گاڑی پر PTI کا جھنڈا ، سٹیکر یا پی ٹی آئی لکھا ہوا پایا گیا تو وہ آدمی 6 ماہ قید اور مملکت سے ٹرمینیٹ کر دیا جائے گا۔ سعودی حکومت

یہ جو پاک فوج مخالف لابی ہے اس کے پیچھے امریکی چابی ہے

پتہ نہی کون سے چوتیا اسکو سپورٹ کر رہے ہین

اسرائیل انڈیا اور امریکن کی فنڈنگ شاید بھول گئے

آسمانی نہیں ہوائی🫣🤭

چپڑاسی اور ڈاکو 😆

یہ اسی دھوکہ میں آدھا مرواچکا ہے اور ادھا جلد ہی مروا دیگا

شیخ صاحب۔۔۔عمران جیسے جھوٹے شخص پہ آسمانی اور زمینی لعنتیں پڑتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ایک اور لیگی ایم پی اے نے استعفے کے ساتھ پارٹی بھی چھوڑ دیالیکشن کمیشن نےمسلم لیگ ن کے ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفی منظور کرلیا ہے، الیکشن کمیشن نے پی پی 209 خانیوال میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ مسلم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں: عمران خانعالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں: عمران خان PTI ImranKhan Tweet GazaUnderAttack IsraeliTerrorism MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا کے کئی اضلاع میں ڈائریا اور ہیضے کی وبا پھیل گئی - ایکسپریس اردوڈائریا کے سب سے زیادہ کیسز مالاکنڈ میں 442، سوات 289، دیر اپر 132، ٹانک 59، کرک 50 اور مردان میں 64 کیسز رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردودوست ممالک سے مالی تعاون کی ضمانت ملنے اور آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری یقینی ہونے سے روپیہ تگڑا ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ریکھا کے رومانس کی خبر پر روینہ ٹنڈن نے تردید کیروینہ ٹنڈن، ریکھا اور اکشے کمار نے 1996ء میں ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا تفصیلات جانیے: raveenatandon AkshayKumar𓃵 REKHA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےکوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ARYNewsUrdu pakistankiawazary Allah is upset because of thes hukmrans , zardari sharifs . اللَّهُ خیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »