’حکومت کرونا وبا کے معاشی مضمرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’حکومت کرونا وبا کے معاشی مضمرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کرونا وبا کے معاشی مضمرات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری، معید یوسف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں عالمی وبا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کاوشوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرونا روک تھام کے لیے ایئرپورٹس پر وضع کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد جاری ہے، مقامی سطح پر پھیلاؤ کو روکنے کے لیے آئندہ دنوں میں مزید احتیاط کو ملحوظ خاطر رکھنا ہوگا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرون ملک سے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے، آج تک مختلف ممالک سے 12 ہزار پاکستانی وطن واپس لائے جاچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وطن واپسی کے منتظر پاکستانیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، اب تک 63 ہزار کے قریب پاکستانی ہمارے پاس رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ تیسرے مرحلے میں ہفتہ وار 7 ہزار پاکستانیوں کو لانے کی کوشش ہے، صوبوں کے تعاون کے ساتھ ہماری استعداد کار میں مزید اضافہ ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں قائم ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کا دورہ کیا تھا۔ وزیرخارجہ کو ڈی جی ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے بریفنگ دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo Kam bhe he wo hakomat kr rahe ha aj Tak mukaml koi ni hoa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وبا کو مکمل شکست دے دیں گے'سوئیڈن کی ایک سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وائرس کی وبا کو مکمل شکست دے دیں گے۔ In shaa Allah.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے'بل گیٹس کے تعاون سے ممکنہ کروناویکسین تیار ہوجائے گی' مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu جی یہ طے شدہ بات ہے ذرا لوگ اور مر جائیں آخر بل گیٹس ہی کیوں..؟؟ Pehly virus bhe phelao phir vaccine bi banao use mandatory kardo, kiya karen ganda hey par dhanda hay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیاانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ کے قریب انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ Oh Allah hve mercy on us ...bless us ,save us frm this deadly virus.. Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا بحران، وفاقی حکومت کا 18ویں ترمیم پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہکرونا بحران، وفاقی حکومت کا 18ویں ترمیم پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Bohut khoob یہ تو ہر کسی کو پتہ تھا کہ اس حکومت کو لایا اس لیے ہیں کہ 18ویں ترمیم کو ختم کرکے صدارتی نظام کیلیے راہ ہموار کردیں ۔۔۔۔ اور یہی وجہ ہے کہ پالتوں لوگ حکومت سندھ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہے اللہ کرے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »