’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

Israel خبریں

Lebanon,Netanyahu

مغویوں کی رہائی کےلیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سیزفائر کے باوجود حماس کے خاتمے کا مشن جاری رکھیں گے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ ہی صیہونی ریاست کے سربراہ نے جنگ کو لبنان سرحد پر منتقل کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔

حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جزوی ڈیل کا مطلب ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر کا سیز فائر منصوبہ مسترد کردیا ہے۔7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 6 سو تک پہنچ گئی: اسرائیلی طیاروں کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں امدادی مرکز میں پناہ لیے ہوئے 8 بے گھر فلسطینی شہید ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔

Lebanon Netanyahu

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیر نے نیتن یاہو کو ناکام قرار دیکر انتخابات کا مطالبہ کردیانیتن یاہو غزہ جنگ کی پیچیدگیوں سے متعلق بتانے کے بجائے لوگوں کو حماس کے خلاف ’مکمل فتح‘ جیسے نعروں سے گمراہ کر رہے ہیں: گاڈی ایسنکوٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماسفلسطینی عوام کے خؒاف مجرمانہ جنگ کو روکنا اولین ترجیح ہے، حماس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حماس سے جنگ بندی پرنتہا پسند اتحادیوں کی نیتن یاہو کی حکومت گرانے کی دھمکییروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیتن یاہو حکومت کے انتہائی دائیں بازو کے 2 وزرا اور اتحادیوں نے حماس سے جنگ بندی معاہدے کی صورت میں حکومتی اتحاد چھوڑنے اور حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیتن یاہو حکومت میں شامل نیشنل سکیورٹی کے وزیر آتمار بن غف آر اور وزیر خزانہ بیزالیل سموٹرچ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دھمکی دی ہے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حماس سے جنگ بندی کی صورت میں انتہا پسند اتحادیوں کی نیتن یاہو کو حکومت گرانے کی دھمکیاسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لیپڈ نے جنگ بندی ڈیل کی صورت میں نیتن یاہو کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دیوزرا کے مستعفی ہونے کے بعد نیتن یاہو پر انتہاپسند جماعتوں کی جانب جنگی کابینہ میں نئے ارکان کو شامل کرنے کا دباؤ تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »