’حجاب لینا مسلمان خواتین کو مظلوم نہیں بناتا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’حجاب لینا مسلمان خواتین کو مظلوم نہیں بناتا‘

نبیلہ ہنستے ہوئے کہتی ہیں کہ 'لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ کوئی سر پر سکارف پہن کر کیسے با اختیار محسوس کر سکتا ہے۔۔۔ یہ انھیں الجھا دیتا ہے لہذا وہ ہمارے بارے میں فیصلہ کرنے لگتے ہیں۔'

وہ کہتی ہیں کہ 'میرے پردے نے بہت سے لوگوں کی ذہنیت کا پردہ فاش کر دیا۔۔۔ لوگ پھسپھسا کر کہتے: کیا آپ مظلوم ہیں؟ کیا آپ کو گرمی لگ رہی ہے؟ آپ کون سا شیمپو استعمال کرتی ہیں؟ کچھ لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میرے بال بھی ہیں، ان کا خیال تھا کہ مجھے کینسر ہے۔'وہ کہتی ہیں: 'لوگ سمجھتے ہیں کہ میرا حجاب میرے جدید کپڑوں اور میک اپ سے متصادم ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ اگر میں ایک کمرے میں قدم رکھتی ہوں، تو میں چاہتی ہوں کہ لوگ میری طرف دیکھیں اور سوچیں کہ ایک مسلمان عورت اپنے مقاصد حاصل کر رہی...

فلک عباس نے ملالہ کے بارے میں کہا: 'ان کا سر ڈھکا ہوا تھا، لیکن وہ بہت بااختیار لگ رہی تھی۔ میں نے ان سے ترغیب حاصل کی اور اپنا سر بھی ڈھانپنے کا فیصلہ کیا۔'بہت سی لڑکیوں کا کہنا ہے کہ حجاب کی وجہ سے انھیں امتیازی سلوک کا سامنا ہے لیکن جب ان کے والدین نے ان سے کہا کہ وہ 'حجاب کی وجہ سے اپنی تعلیم کو خطرے میں نہ ڈالیں' تو وہ ان کی بات مان گئیں۔جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی خدیجہ منگت بھی حجاب کی وجہ سے الگ کیے جانے پر برہم ہیں۔

جنوبی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی سیمیں انصار کہتی ہیں کہ حجاب کو 'سیاسی فائدے' کے لیے تخریبی علامت میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے شک حجاب میں خواتین زیادہ پروقار نظر آتی ہیں

ماشااللہ حجاب نے میری بہنوں کے حسن کو دوبالا اور عزت کو محفوظ بنا دیا ہے

کفاروں کی مسلم عقیدے پر یلغار ہے لیکن مسلم عقیدے کے پیچھے الله کی غائبی مدد ہے امت محمدی ختم نہیں ھو گی چاہیے کفار جو مرضی کر لے اور کر رہا ہے اور اسے پتہ بھی چل گیا ھو گا کہ اتنا کچھ کرنے کے باوجود بھی مسلمان دنیا سے ختم نہیں کر سکا

but men pushing for it does make women mazloom.

ہمارے معاشرے کی یہ پہچان ہے ۔یورپ میں اس کا تصوّر بھی نہیں

امریکہ اور انگلینڈ کی طرح بے حیابھی نہیں بناتا ۔معاشرے میں خاندان کو اچھی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔رشتوں میں احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

Hijaab is the identity of Muslim woman .

1000 سے زیادہ ٹی وی چینلز اب آپ اپنے موبائل پر دیکھیے 100 سے زیادہ سپورٹس چینلز تمام انڈین اور پاکستانی چینلز بھی دیکھ سکتے ہیں سوفٹوئیر کی قیمت صرف 125 روپے ہے ۔ سوفٹوئیر حاصل کرنے کے لیے ابھی ویٹس ایپ نمبر 03436709526 پر میسج کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین کو ترقی کے لیے مردوں سے زیادہ محنت کیوں کرنی پڑتی ہے؟ - BBC News اردوگذشتہ چند سال کے دوران ایسے کئی شواہد سامنے آئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ عموما یہ تصور کر لیا جاتا ہے کہ ایک مرد میں عورت کے مقابلے میں زیادہ قائدانہ صلاحیت ہے۔ کئی ماہرین یہ بھی سمجھتے ہیں کہ خواتین خود کو بھی کمتر سمجھتی ہیں۔ یہ بالکل غلط بات ہے مرد تو چوتیے ہیں ۔ساری ڈگری اور تجربے لیکر پیدا ہوتے ہیں ۔ باپ دادا کا بزنس اور جائداد سنبھالنے کیلیے بس شناختی کارڈ بننے کا انتظار کرتے ہیں ۔اٹھارہ سال کی عمر تک موج مستی اور عیاشی کرتے ہیں ۔جیسے اٹھارہ کے ہوتے جائداد اور بزنس ملتا ہے بس باقی کی زندگی فل عیاشی اور موج مستی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے عورتوں کی ترقی فیملی کے مجموعی مفادات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے جب مرد اور عورت دونوں جاب پر چلے جاتے ہیں تو ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ان پڑھ ملازموں کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں جو ان کے ساتھ جنسی تشدد کرتے ہیں جو آگے جاکر معاشرے میں کئی طرح کے گمبھیر مسائل پیدا کرتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خوف میں زندگی گزارتے اترپردیش کے چار کروڑ مسلمان - BBC News اردوانڈیا کی ریاست اتر پردیش میں چار کروڑ مسلمان مسلسل مذہبنی منافرت کا نشانہ بن رہے ہیں اور مستقل خوف اور مایوسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ظلم جب بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب مسلمانوں کے خلاف انتقام اور ظلم وستم کی آماجگاہ، ریاست اتر پردیش جہاں 4 کروڑ مسلمان بستے ہیں انڈیا سے آزادی حاصل کر لے گی۔ إن شاء اللّٰه جب تک مسلمان پورے دین پر نہیں آئیں گے ایسا ھوتا ھی رھے گا۔ مسئلے کا صرف ایک ھی حل ھے۔ پورے کے پورے دین پر آجائیں ۔ اور جن کو یہاں پناہ ملی آج سندھیوں کی ٹوپی اتارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شعبۂ موسیقی بند اور طالبات کی الگ شفٹ کیساتھ کابل یونیورسٹی کھل گئی - ایکسپریس اردوطالبات پر حجاب لازمی ہوگا جب کہ کسی کو بھی اسمارٹ فونز لانے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی انتظامیہ Namnihad librals keliey mut husakti hai yeh step pakistan mai Aalaaa Good! 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نور میری ہیرا بیٹی تھی، ظاہر کو سزا ملنی ضروری تھی‘ - BBC News اردونور مقدم کے قتل کیس کے فیصلے سے بعد نور کے والدین سے ایک مختصر ملاقات کا احوال۔ ہیرے کو چھپا کر رکھتے ہیں ایسا کھلا مہار نہیں چھوڑتے کہ کوئی بھی اسے استعمال کرے صبر جس ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی اپیل 3 سالوں میں نہیں سنی گئی اسی ہائی کورٹ میں اس کیس کی سماعت چند ماہ میں ہائی کورٹ شروع کرے گا دولت کی تپش سب راستے کھول کر دیکھائے گی صبر کریں اور تماشہ دیکھیں پاکستان کی عورتوں کو بھی ایسے درندوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے کچھ ایسا ھی purge کرنا ھو گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاک فضائیہ کے ’’سرپرائز“ کو نہیں بھولے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان - ایکسپریس اردو27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا، میر عبدالقدوس بزنجو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے 7 ایم این اے ہمارے ساتھ اور دیگر ۔۔۔ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰنوشہرہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )اپوزیشن جو چاہے کرلے، ان کا عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ہم سوئے نہیں ہیں، اپوزیشن ہمارے اتحادیوں کو توڑ نہیں سکتی، اپوزیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »