’جیل میں بند ہوجانے سے قیدی انسانی کنبے سے الگ نہیں ہوجاتا‘ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانیوں کی ذہنیت ان خیالات سے انجان ہے کیونکہ ان پر گزشتہ چند دہائیوں سے ظالم اور بے حس حکمرانوں کی حکمرانی کے بہت زیادہ اثرات مرتب ہوچکے ہیں۔

میاں نواز شریف کو باہر علاج کروانے کی اجازت دے کر عمران خان نے عقلمندی کا مظاہرہ کیا تھا۔ لیکن پھر فیصلے کو ٹالنے کے لیے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے معاملے پر لاحاصل لڑائی کے بعد بلاجواز و غیر حقیقی مچلکوں کی طلبی سمیت جن طریقوں کو بھی اپنایا گیا وہ ایک ذمہ دار حکومت کو زیب نہیں دیتا۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ آیا حکومت کو کسی نے قیدیوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ان اصولوں کی یاد دہانی کروائی بھی تھی یا نہیں جن کا اطلاق اس کیس پر ہوتا ہے۔ دیگر ہائی پروفائل قیدیوں بالخصوص نیب متاثرین کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔ اصول 146 کے تحت قیدیوں کو بڑی عمر، ذہنی و جسمانی کمزوری کی بنیاد پر رہائی دی جاسکتی ہے، جبکہ جیل قوانین کا 32واں باب بیمار قیدی کا خیال رکھنے، تشویشناک بیماریوں میں مبتلا قیدیوں کی منتقلی اور ذہنی مسائل کا سامنا کرنے والے قیدیوں کا خاص خیال رکھنے سے متعلق جیلروں کے فرائض پر مبنی ہے۔

اصول نمبر ایک کہتا ہے کہ ’تمام قیدیوں کے ازلی انسانی وقار کا احترام کیا جائے۔ کسی بھی قیدی کو ٹارچر اور دیگر ظالمانہ، غیرانسانی یا تحقیرانہ رویوں یا سزاؤں کا نشانہ نہ بنایا جائے، چاہے جو بھی حالات ہوں اور انہیں ہر قسم کا تحفظ بھی فراہم کیا جائے۔ ہر لمحہ جیلوں میں قید قیدیوں، اسٹاف، خدمات فراہم کرنے والے اور ملاقاتیوں کے تحفظ اور ان کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: قمر زمان کو آصف زردای سے جیل میں ملاقات کروانے کا حکملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قمر زمان کائرہ کو سابق صدر آصف زردای سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف کو فیملی سے خطرہ ہے، جیل میں محفوظ تھے‘’نواز شریف کو فیملی سے خطرہ ہے، جیل میں محفوظ تھے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کل سے کون کونسی شاہراہیں بند ہوں گیجمعیت علمائے اسلام (ف) بلوچستان نے پلان بی کے تحت کل (جمعہ کو) بند کی جانیوالی شاہراہوں کی تفصیلات بتادیں پڑھیے TareenShah کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین سے لوٹ مارمسلح افراد نے لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین کو لوٹ لیا ڈولفن اسکواڈ نے ملزمان کو پکڑ کر مسروقہ سامان برآمد کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیںغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے صدر کے ترجمان نے عالمی برادری پر زودیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مصر:البحیرہ میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاکمصر:البحیرہ میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک Egypt AlBeheira OilPipeLine GotFire Casualties Burned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »