’جن لوگوں کی انگوٹھی والی انگلی لمبی ہو، ان کا کورونا وائرس سے موت کا امکان کم ہوتا ہے‘ تازہ تحقیق میں سائنسدانوں کا انتہائی حیران کن انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی اور کورونا وائرس سے موت ہونے کے خطرے کے مابین انتہائی حیران کن تعلق دریافت کر لیا

ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سوان سی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 41ممالک کے مردوں کی انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی اور وہاں کورونا وائرس سے شرح اموات کا تجزیہ کیا اور نتائج مرتب کیے۔

تحقیقاتی نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا کہ جن ممالک کے مردوں میں اوسطاً انگوٹھی کی انگلی لمبی ہوتی ہے وہاں کورونا وائرس سے شرح اموات 30فیصد تک کم رہی۔ اس کے برعکس جہاں مردوں کی انگوٹھی والی انگلی اوسطاً چھوٹی ہوتی ہیں وہاں شرح اموات 30فیصد زیادہ رہی۔ برطانیہ، بلغاریہ اور سپین سمیت 10ملک ایسے تھے جہاں مردوں کی انگوٹھی کی انگلی عموماً چھوٹی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہاں کورونا وائرس سے بہت زیادہ اموات...

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا اس کے برعکس ملائیشیائ، سنگاپور اور روس سمیت دیگر کئی ممالک میں مردوں کی انگوٹھی والی انگلی عموماً بڑی ہوتی ہے چنانچہ وہاں شرح اموات بہت کم رہی۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے سائنسدانوں نے بتایا کہ ماں کے پیٹ میں پرورش پاتے ہوئے ٹیسٹاسٹرون کا لیول مردوں کی انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی کا تعین کرتا ہے۔ جن میں ٹیسٹاسٹرون کا لیول زیادہ ہو ان کی یہ انگلی لمبی ہوتی ہے اور ٹیسٹاسٹرون ایسا ہارمون ہے جو کورونا وائرس سے بچاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ایسے مردوں میں کورونا وائرس سے موت ہونے کا خطرہ کم ہوتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ٹریکنگ کیلئے دہشتگردوں کا پتہ لگانے والی ٹیکنالوجی کا استعمال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش بھی کردی ہے۔ AFSOOS YE LOG BUHUT NONSERIOS LOG HEN Bari nonsense masses hn Pak ki........apnay do chase person Kay liye awam ko ...................where is khan......and where is her commitments and decisions..........shame on these theakaydaaars
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں کا تمام صنعتوں اور پیداواری یونٹس کو کام کی اجازت دینے کا مطالبہکراچی : تاجروں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران تمام صنعتوں اور پیداواری یونٹس کو کام کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔ بہت اعلی موج مارنے دے جی اور پبليک بھی !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »