’جسٹس وقار احمد سیٹھ کے فیصلے بولتے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ اور اہم معاملات میں ان کے فیصلے

لطیف آفریدی نے مزید بتایا کہ ایکشن ان ایڈ آف سول پاورز ریگولیشن 2011 فار فاٹا اینڈ پاٹا کے بارے میں چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے فیصلے کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔ اس قانون کے تحت بڑی تعداد میں لوگوں کو حراست میں لیا گیا تھا اور یہ افراد ملٹری اداروں کے زیرِ حراست رہے۔

ایف آئی اے نے اس بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں اور صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس مرتبہ حکم امتناع حاصل نہیں کریں گے لیکن وہ اعلیٰ عدالت میں جا کر اپنا مؤقف ضرور پیش کریں گے۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ 1990 میں ہائی کورٹ اور پھر 2008 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے۔ انھیں 2011 میں ایڈیشنل سیشن جج تعینات کیا گیا اور اس کے بعد وہ بینکنگ کورٹس سمیت مختلف عدالتوں میں تعینات رہے۔ان کے والد سیٹھ عبدالواحد سینیئر سیشن جج ریٹائرڈ ہوئے جبکہ ان کے نانا خدا بخش پاکستان بننے سے پہلے 1929 میں بننے والی صوبے کی پہلی اعلیٰ عدالت میں جج رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Love you waqar

Laanat.

Shakal pe nahust hy

ایسے جج تاریخ میں کم گزرے ہیں جن کو موت اور خاندان کے افراد کی زندگیوں کے جانے کا خدشہ ہونے کے باوجود وہ حق بات کہتے ہیں. عجیب منطق ہے پاکستان عالمی سطح پر اس جج کو ارسطو بنا کے پیش کرتی ہے اور جب گهر میں ان کو ان کی اصلیت دیکهائی تو پاگل بنا دیا.

Faisle bolte hain ke ek gaddar aaye the Pakistan main !!!!!

Lanat

غدار اور پاکستان کا دشمن 😈☠

BushraGohar ویسے تو بُچھی ہر وقت عدلیہ کے خلاف ہوتی تھی مگر ایک اس خاص مشکوک جج سانپ کے آجکل چرن دھو دھو کر پی رہی ہیں۔۔۔اس محبت و انسیت کے جج سانپ کیا میں بھی صدقے جاؤ

Psychic unprofessional..anti pakistan judge

Lannat🖐

Bolty nai D chowk pr latkaty hain

لعنتیں ہزار ایسے ظالم جبار منافق غدار مغرور پر اس کُرسی پر عادل بہادر مُنصف مُحب وطنُ انسانیت رحمدل کو بیٹھانا چاہئیے نہ کہ اس جیسے شیطان نفس کو

Strong man, ❤️

It's all just doubtful suddenly when you're just on the target it's all just disappointing specially against Musharraf in the absence of it's only just one sided and that's the real mindset lot's of concerns rumours and allegations it's all just terrible.

AbrarAh68181140 نڈر جج ۔۔۔۔ ورنہ کوئی گول مول فیصلہ بھی سنایا جا سکتا تھا

جیسے بے بی کو بیس پسند ہے ایسے ہی بابے کو ریسلنگ پسند ہے۔🤔

Chef justice shb apko cheap justice hna chaheya tha shrm ani chaheya ghaddarn ko bhr bhaga k aik patriotic person ko ghaddar qarar dea shrm kro

چیف جسٹس آف پاکستان ہونا چاہئے

great man indeed

mazdamaaz70 اللہ پاک خیر کرے

پاکستان جب سے بنا ھے یہاں بولنے والی زبان کو بند کردیا جاتاھے یا کاٹ دی جاتی ھے یا اسے پاگل ثابت کر کے رھتے ھیں یا کافر ومرتد غدار دھشت گرد قرار دیتےھوئےعوامی حمایت سے محروم کرنے کی کوششیں کی جاتی ھیں ان تمام بیماریوں کا علاج صرف مضبوط اور ایک طاقتور عدلیہ کے علاوہ کسی کے پاس نہی

Wabbasi007 Inhein seedha kyon kiya

BBC is always do it's dirty mission ..unfollow your page

پاکستان آرمی زندہ باد جنرل پرویز مشرف زندہ باد

HafizShakir14

فیصلے بولتے ہیں کہ میں ذہنی مریض ہوں، میں اخلاق سے گرا ہوا ہوں، میں انسانیت سے گرا ہوا ہوں، میں بغض رکھنے والا اور انتقامی ذہن رکھنے والا ہوں! کیا پیرا ۶۶ سے یہی سمجھا جائے؟کیا میرا فیصلہ انصاف پر مبنی ہو سکتا ہے؟

جسٹس وقار احمد سیٹھ اس ملک کے سابقہ جاگیر دار کے خلاف فیصلہ دے کر واقعی اصل ہیرا ثابت ہوا ہے۔

He is a brilliant judge Respect for him.

We love pak army

غدار

Appointments of judges who don't have basic Islamic knowledge has resulted in some controversial judgments in cases of Pakistan’s blasphemy law and Hodood Ordinance. Justice have never been served.

Zra ghoar se dekho is ki shakal najam sethi se multi julti hai....?

اللہ خیر کرے

78 دہشتگردوں کو رہا اسی منحوس اور خبیث انسان نے کیا۔😠PTM والوں کا مسیحا اور اسفند یار ولی کا پالتو کتا ہے یہ۔۔

چند دن پہلے سب ایک پیچ پر تھے پھر سیٹھ وقار نے پنکھا تیز کردیا😂

Harami ka bacha

TalkingFauna جسٹس وقار سیٹھ زندہ باد⁦🇵🇰⁩⁦❣️⁩

Is ki to zban b kat de ge fasle bolte h is hrami k choro pe bi bole hramio ko hrami hi sport krte h jesa k bb c

Yes his thinking is totally yazeedi

اس کے دہشتگردوں کے حق میں فیصلے ظاہر کرتے ہیں کہ کہ اغیار کے آلہ کارہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھ تفصیلات جانئے: DailyJang sic لٹکاتے تو اس میں بھی نہیں Zehni bimar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی وی پرصرف ریسلنگ دیکھتا ہوں، جسٹس وقار احمد سیٹھ - ایکسپریس اردوکیا ہوا حالات کو، صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے، جسٹس وقار احمد سیٹھ یہ اہم بیان ہے؟ Bht bri film hy yar ye banda to, واہ کیا اہم بیان ہے!! دیکھ کے رونا آگیا بیچارے پے!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلانحکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان Dr_FirdousPTI pid_gov PTICPOfficial Dr_FirdousPTI pid_gov PTICPOfficial PTI govt right now Article 6 Paragraph 66 *facepalm* Dr_FirdousPTI pid_gov PTICPOfficial Dr_FirdousPTI pid_gov PTICPOfficial Good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہجسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس وقار سیٹھ کے دماغ کا ٹیسٹ کرانا چاہیے تاکہ پتا چلے ایک ۔۔۔سینئر صحافی ...' جسٹس وقار سیٹھ کے دماغ کا ٹیسٹ کرانا چاہیے تاکہ پتا چلے ایک ۔۔۔'سینئر صحافی انصار عباسی بھی برس پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف کھوسہ کے دور کے اہم فیصلے اور تنازعاتجسٹس آصف سعید کھوسہ جمعے کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور بطور چیف جسٹس اُنھوں نے بہت سے ایسے اہم فیصلے کیے جو ان کے پیشرو نہیں کر سکے تھے۔ - THE BEST MANAGER IS WHOM? - WHO LEFT BEHIND THE BEST - MANAGEMENT. چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ صاحب آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ موصوف کی نمایاں خدمات میں ممتاز قادری کی موت کی سزا کو برقرار رکھنا، آسیہ بی بی کو باعزت بری کرنا، اور پرویزمشرف کی سزائے موت کے وحشیانہ فیصلے کی سر پرستی کے ذریعے ملک میں تین دفعہ انتشار پھیلانا شامل ہے۔ شیر کا بچہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »