’جب میں نے اپنا چہرہ آئینے میں دیکھا تو صدمہ پہنچا، کئی برس چھپ کر گزارے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ نوجوان جس کا چہرہ آتش بازی سے مسخ ہوا: ’جب میں نے خود کو آئینے میں دیکھا تو صدمہ پہنچا، کئی برس چھپ کر گزارے‘

سیموئل لائٹنگ ٹیکنیشن کے طور پر کام کرتے تھے۔ کمپنی سیموئل کی ہنرمندی کی معترف تھی۔ وہ دو سال تک اس کمپنی سے وابستہ رہے۔کمپنی کی طرف سے اسے گویاس کے شہر ’کلداس نوس‘ میں ہونے والے میوزک فیسٹیول کے لیے لائٹنگ کے لیے بلایا گیا۔

ان کے مطابق انھیں ایسا محسوس ہوا ’جیسے یہ 30 منٹ قبل ہوا تھا‘۔ اس وقت مجھے احساس نہیں ہوا کہ اس آتش بازی کا میں نشانہ بن گیا ہوں۔ ایسا لگا جیسے مجھے کسی نے گھونسہ مار دیا ہو، مجھے تھوڑا سا چکر آیا اور میں چھاتی کے بل سٹیج پر لیٹ گیا تاکہ گر نہ جاؤں۔‘ ان کے مطابق ’انھوں نے میرے چہرے پر پن اور پلیٹس لگا دیں۔ میری آنکھوں کے نیچے تمام ہڈیوں سے محروم ہو گیا۔ ڈاکٹرز نے میری آنکھ پر ایک سپورٹ میش لگا دیا۔ ’میرے چہرے کو پہنچانے والے نقصان کا صدمہ بھیانک تھا‘۔

جب سے سیموئل کو ہوش آیا اس کی نگرانی سپیچ تھراپسٹ، فزیو تھراپسٹ اور ایک ماہر نفسیات نے کی تھی۔ مجموعی طور پر سیموئل نے 14 دن انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں گزارے اور اتنی ہی مدت ہسپتال کے وارڈ میں گزاری۔ہسپتال سے گھر آنے کے بعد بھی سیموئل ہفتوں بعد تک آئینے میں دیکھنے سے قاصر رہا تھا کیونکہ وہ موتیا بند کے آپریشن سے صحت یاب ہو رہا تھا جسے اس کی دائیں آنکھ پر کیا جانا تھا۔

اس لمحے سے بہت سے لوگوں نے ان کی صحت یابی کی کے لیے نیک تمنائیں بھیجنا شروع کر دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ان پیغامات نے میری بہت مدد کی‘۔سیموئل کے صحت یابی ایک صبر آزما ثابت ہوئی۔ انھیں انتہائی نگہداشت کی ضرورت تھی۔ اسے کھانے پینے، بولنے اور یہاں تک کہ سانس لینے جیسی مختلف مشکلات کا سامنا تھا۔ آپریشن کے بعد کی مدت کی وجہ سے اس نے نئے طریقہ کار کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا، جس سے صورتحال میں بہتری ہو سکتی تھی۔ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کی وبا کے بعد اب وہ جلد ہی ان چہرے کی تعمیر نو کے طریقہ کار کو دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی کی خبر ہمیشہ ایسی ہوتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوٹل مالکان نے کمرے کا کرایہ 50 ہزار تک بڑھا دیا، مری میں سیاح کا انکشافہوٹل مالکان نے کمرے کا کرایہ 50 ہزار تک بڑھا دیا، مری میں سیاح کا انکشاف ARYNewsUrdu اپ لوگوں کا ابھی پتہ چلا 🤔 یقین کرو 3 دن پھلے نارمل کمرہ 10 ہزار سے کم نہیں تھا۔ تو اور حساب کرو۔ اگے سے کوئی قانون ہیں اس ملک میں؟ صرف لوٹ مار ہے ۔ کمینی فطرت کے لوگ گورنمنٹ کو ھوٹل مالکان کے خلاف ایکشن لینا چاھئے اور کرایہ فکس کرکے کرایہ نامہ آویزاں کنا چاھیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں ہلاکتیں لیکن فواد چوہدری کا وہ ٹوئٹ جس نے عوام کو غصہ چڑھا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مری اور گلیات میں شدید برفباری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس گئے جن میں سے21 افراد جان کی بازی ہار گئے ،اس افسوسناک سانحے نے پوری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکموزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکم GovtofPakistan ImranKhanPTI Murree Snowfall GovtofPunjabPK Punjab CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارشہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار ShehbazSharif Murree Deaths MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مری میں شدید برفباری سے پیش آئے سانحے پر دکھ کا اظہارلاہور : وزیراعظم عمران خان نے مری میں شدیدبرفباری سے پیش آئے سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں کو ریسکیوکرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں۔ دکھ کا اظہار کرنے سے ان فیملیز کے دکھ کا مداوا نہیں ہوسکتا جن کے پیارے اس دنیا سے چلے گئے ہیں دکھ کے اظہار کے بجائے عملی اقدامات کیے جائیں' بیچارہ اور کر بھی کیا سکتا تھا ۔۔۔ 😭....🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہاروزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار PMImranKhan Murree Snowfall SnowStorm Deaths MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU Rawalpindi, Islamabad and Hazara ki sari intizamia k khilaf strict action hona chaiaay jo arsay say yeh sb daykh rahay hain unho na roads pehlay say block kio nahi keay thay? Pehlay action laytay us k baad waqtan fawaqtan check kartay k yeh feasible tha k logo ko allow....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »