’جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں‘

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں بات مختصر ہے پیارے مال ہے تو زندگی کی قیمت ادا کریں ورنہ گاڑی میں بیٹھ کر موت کا انتظار کریں۔ بہت عرصہ قبل ایک واقعہ نما لطیفہ سنا تھا Murree Tragedy GovtofPakistan

نوے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرتی برف میں خواتین اور معصوم بچوں کو سر چھپانے کے لئے کمرے کا کرایہ چالیس سے پچاس ہزار روپے!۔گاڑی کو دھکا لگانے کے پانچ ہزار روپے!، ٹائروں پر زنجیریں چڑھانے کے آٹھ ہزار روپے!ابلا ہوا انڈہ پانچ سو روپے کا، پانی کی بوتل کی قیمت پانچ سو روپے۔ہیٹر‘ گرم پانی‘ اضافی کمبل اور میٹرس کے لئے اضافی ہزاروں روپے ادائیگی کا مطالبہ۔دو پراٹھے اور ایک کپ چائے کی قیمت چودہ سو روپے‘ ایک لٹر پٹرول تین ہزار روپے میں مقررہ وقت سے پہلے ہوٹل خالی کرنے پر اصرار ورنہ بدتمیزی اور دھکے۔...

چودہ سال پہلے مری میں موسلا دھار برستی بارش میں ہوٹل پارکنگ کے حوالے سے ہونے والا ایک واقعہ دیکھنے کے بعد میں نے طے کیا تھا کہ میں کبھی مری نہیں جاؤں گا۔سو کبھی بچوں کو لے کر جانے کا موقع بن بھی جائے‘ تو کہیں اور چلا جاتا ہوں مری کو تو دور سے دونوں ہاتھوں سے سلام! ہمیشہ عمال سلطنت کی نااہلی اور کرپشن کی سزا عام آدمی کو ملتی ہے۔ دنیا کے سیاحتی مقامات پر اچھے اخلاق‘ زبردست سہولیات اور کمال کے انفراسٹرکچر کے ذریعے سیاحوں کو راغب کیا جاتا ہے یہاں کا باوا آدم ہی نرالا ہے‘ یہاں سب مری‘ مری کہتے مرے جاتے ہیں اور پھر ’’مر‘‘ کر یا مار پیٹ کر کے ہی وہاں سے نکلتے ہیں۔لعنت ہے ایسی سیر و تفریح پر جہاں آپ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ محفوظ تصور نہ کریں پیسوں سے ذلالت خریدنی ہو تو ضرور مری تشریف لے...

انڈین فلموں میں ہندو بنیے کے سہاگنوں کے ’’منگل سوتر‘‘ گروی رکھنے اور زیور رکھ کر کمرہ دینے میں کیا فرق ہے؟500 کا انڈہ بیچنے والے‘ چالیس‘ پچاس ہزار روپیہ ایک رات کا کمرہ کا کرایہ مانگنے والوں سے شناختی کارڈ طلب کئے جائیں‘ مجھے یقین ہے ان کے کوائف درست نہیں ہوں گے‘ جسے شک ہو وہ جدید سائنسی ٹیسٹ کی مدد لے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تقسیم ہند کے وقت بچھڑ جانے والے دو بھائی کرتار پور میں مل گئے - ایکسپریس اردوکرتار پور راہداری بچھڑے دوستوں اور بھائیوں کے ملاپ کا ذریعہ بھی بن گئی Ye kon Bajwa aur Gafoor ya koi aur. Great news Is it one Muslim and one Sikh ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کردئیے گیے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’را‘ سے تربیت لی، شہید SP کے بیٹوں کے مبینہ قاتل کے سنسنی خیز انکشافاتایس پی عزیز الرحمٰن کے بیٹوں کے قتل کے گرفتار مرکزی ملزم افتخار العباد عرف پٹن کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹ پر جگہ چھن جانے کے خوف سے 18000 خالی پروازیں - ایکسپریس اردولفتھانسا ایئرلائن نے دنیا کے مشہور ایئرپورٹ پراپنی پارکنگ محفوظ بنانے کے لیے ہزاروں خالی پروازیں اڑائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کر دیا10:09 PM, 12 Jan, 2022, بین الاقوامی, کولمبو: سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔ سری وہ بھی ہمیں دیا جائے،بین الاقوامی بھکاری کی درخواست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کے ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے دونوں شوٹرگرفتاردونوں ملزمان کو لاہور کے علاقے شاہدرہ سے خفیہ آپریشن کے بعدگرفتار کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »