’ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان مزیدتفصیلات: ARYNewsUrdu

انقرہ: ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔

اتوار کو ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد رجب طیب اردوان نے آج دارالحکومت انقرہ میں یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز کی 79ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اردوان نے کہا کہ ہمارا مقصد پوری دنیا اور بالخصوص یورپ سے بحیرہ اسود تک اور مشرق وسطیٰ سے شمالی افریقہ تک سلامتی و امن قائم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ ویزا سے متعلق مسئلے کو بھی جلد از جلد حل کر لیں گے جبکہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور معیشت اولین ترجیح ہے۔– We've held both elections with maturity befitting our democracy & with record turnout– Anatolian wisdom has again prevailed over political engineering

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں: گورنر سندھکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےکہا ہےکہ اب عمران خان سے کوئی مذاکرات نہیں کرے گا، عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی تیل آنے سے پیٹرول کی قیمت کم نہیں ہوگی، وزیر مملکت پیٹرولیم - ایکسپریس اردوروسی تیل آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان پہنچ جائے گا، حکومت دنیا بھر سے سستا پیٹرول خریدے گی، مصدق ملک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبہ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دیپشاور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے صوبے بھر کے تمام محکموں میں تبادلوں و تقرری پر پابندی عائد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی رجب طیب اردوان کو ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکبادلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے رجب طیب اردوان کو ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی اردوان کو ترکی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے طیب اردوان کو ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکیہ میں تاریخی رن آف الیکشن، اردوان 2028 تک صدر بن گئےصدر ایردوان نے تاریخی کامیابی کے بعد استنبول میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات میں صرف ترکیہ کامیاب ہوا ہے ،یہ ترکیہ کے ساڑھے 8کروڑ عوام کی فتح ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »