’بھوکے‘ طالب علم نے نمائش میں فن پارے سے کیلا نکال کر کھا لیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بھوکے‘ طالب علم نے نمائش میں فن پارے سے کیلا نکال کر کھا لیا

جنوبی کوریا میں فن پاروں کی ایک نمائش کے دوران آرٹ کے ایک طالب علم نے ایک ایسا کیلا اٹھا کر کھا لیا جو فن پارے کا حصہ تھا۔ آرٹسٹ موریزیو کاتیلان کی انسٹالیشن میں ٹیپ سے چپکایا گیا کیلا کھا لینے والے طالب علم نوہ ہوئن سو کا کہنا ہے کہ اس نے صبح ناشتہ نہیں کیا تھا، اس لیے اسے بہت بھوک لگی تھی۔

اس فن پارے کا نام ’کامیڈیئن‘ ہے جسے کاتیلان کے فن پاروں کی ’وی‘ نامی نمائش میں پیش کیا جا رہا ہے۔ سول کے لیئم میوزیئم آف آرٹ میں منعقد ہونے والی نمائش میں پیش کیے گئے اس فن پارے میں ایک پکے ہوئے کیلے کو ٹیپ کی مدد سے دیوار پر چپکایا گیا تھا۔ طالب علم نے کیلا کھانے کے بعد اس کے چھلکے کو دوبارہ ٹیپ کی مدد سے دیوار پر چسپاں کر دیا۔ بعد میں میوزیئم نے اس چھلکے کو نکال کر وہاں ایک نیا کیلا لگایا۔

حالانکہ یہ سب کچھ ایک منٹ کے اندر ہو گیا، لیکن اس دوران طالب علم کے ایک دوست نے پورے واقعے کی ویڈیو بنا لی تھی۔ لیئم میوزیئم آف آرٹ نے اس بارے میں بی بی سی کی ای میل کا جواب نہیں دیا ہے۔ حالانکہ میوزیئم نے میڈیا سے کہا کہ وہ اس طالب علم سے کسی نقصان کے ہرجانے کا مطالبہ نہیں کر رہے۔اس واقعے کی جو ویڈیو آن لائن شیئر کی گئی ہے اس میں طالب علم کے کیلا دیوار سے اتارنے پر ’ایکس کیوز می‘ چلانے والوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔ جس کے جواب میں طالب علم کچھ نہیں کہتا، بلکہ کیلا چھیل کر کھانا شروع کر...

اس کے بعد وہ کیلے کے چھلکے کو دیوار پر کیلے کی جگہ ٹیپ سے چپکا کر اس کے ساتھ پوز کرتا ہے اور پھر وہاں سے چلا جاتا ہے۔انھوں نے مقامی خبر رساں ادارے کے بی ایس سے کہا ’ایک باغی کے خلاف دوسرا باغی بھی تو ہو سکتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، مبینہ قاتل ریٹائرڈ سب انسپکٹر گرفتارکراچی میں کاٹھور اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اتحاد ٹاؤن میں قتل میں ملوث ریٹائرڈ سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی؛ سیاسی جماعت بدلنے والا کارکن سر پر آئی موت سے بچ گیا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوایک سیاسی جماعت سے دوسری میں شامل ہونے والے شہری نعیم نے ملزم کو گولی چلانے میں ناکام دیکھ کر بھاگ کر جان بچا ئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کتے کی جانب سے مچھلی کی جان بچانےکی ویڈیو وائرل ہوگئیسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین پر پڑی مچھلی کو کتے نے واپس پانی میں ڈال کر بچا لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فخر زمان کی 180 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے بیان پر مریم اورنگزیب کی وضاحتوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے خود نگرانی کی، شہروں کے دورے کر کے جائزہ بھی لیا، تاریخی سکیم کی کامیابی میں انتظامی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درجسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »