’بھائی کی سہمی ہوئی آواز آئی کہ سب باہر نکلو، پہاڑ کھسک رہا ہے، ہمارا مکان ٹوٹ رہا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمین میں دھنستا پہاڑی گاؤں: ’لڑکی والوں نے کہا تھا کہ لڑکی کے والدین کو حج پر جانا ہے اس لیے اُس سے پہلے ہی شادی ہو گی۔ ہم سب اسی کام میں مصروف تھے مگر اب گھر ہی ختم ہو گیا تو وہ سارے خواب بھی اسی کے ساتھ ختم ہو گئے۔‘

فِضا بانو کے بھائی خالد نجیب کی شادی مارچ میں طے تھی۔ وہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ٹھاٹھری میں دریائے چناب کے کنارے ایک پہاڑی پر آباد نئی بستی میں اپنی پانچ بہنوں اور والدہ کے ہمراہ 30 سال سے رہتے ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح شورش شروع ہونے کے چند سال بعد ڈوڈہ کے دُور دراز علاقوں میں بھی مسلح تشدد کی کارروائیاں ہونے لگی تھیں اور سرکاری فورسز کی انسدادی کاروائیاں بھی ہو رہی تھیں۔ ’بینک اور لوگوں سے قرضے لے لے کر یہ گھر بن چکا تھا، میرے والد نے ہجرت کی اور ہم نئی بستی میں ہی پلے بڑے، لیکن یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک اور ہجرت کرنا پڑے گی۔‘خالد کی دو بہنوں کی شادی ہو چکی ہے، لیکن باقی تین بہنوں اور ماں کے ہمراہ وہ اب ایک نزدیکی بستی میں کرایہ کے عوض دو کمروں میں گزارہ کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے مسلمانو اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرو اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پر عمل کرنے سے زندگی بہت ہی آسان ہوجاتی ہے ،،،، شادی بیاہ تو زیرو اخراجات پہ ہی ہو جاتی ہے

وہ قرآن مجید ہاتھ میں اٹھاکر پکارتی رہی اور اسلامی ریاست کے ادارے خاموش تماشائی بنے رہے 😭😭😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین جنگ: چین روس کو کیا مدد فراہم کر رہا ہے؟ - BBC News اردوچین جس طرح روس کا اہم پارنٹر بن کر سامنے آیا ہے وہیں امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کو اس بات کا خدشہ ہے کہ وہ یوکرین جنگ میں روس کو پہلے ہی سے ملٹری انٹیلیجنس فراہم کرتا آ رہا ہے۔ ImranKhanPTI rterdogan_ar 😊 امریکہ US ۔ ڈاریکٹ اور انڈاریکٹ دہشتگردی کر رہا ھے مسلمان ملکوں میں ڈاریکٹ انڈیا کو ساتھ ملا کر اور انڈاریکٹ روس کو ساتھ ملا کر ۔ اسلامی ممالک ملکر خاص طور پر دجالی فتنے کے بارے میں سوچنا چاہیئے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنا رہا؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوری 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 24.20 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 4 کروڑ ڈالر کم رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک : پہلی گرفتاری کون دے گا؟پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جس کیلئے کارکنان میں بھرپور جوش وجذبہ پایاجا رہا ہے Hum day gy ...انشاءاللّٰه Ma Oman may hu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی ذیابیطس کے شکار بچے سے ملاقات، بیماری سے لڑنے کے مشورے دیےبیماری سے گھبرانا نہیں ہے اس سے لڑنا ہے اور نارمل لائف گزارنا ہے میں خود اس بیماری کے باوجود زندگی انجوائے کر رہا ہوں: وسیم اکرم کا بچے کو مشورہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے لگا میں مرگیا مگر پاکستانی فوج نے ملبے سے نکال لیا، ترک نوجوان پاک فوج کا شکر گزار - ایکسپریس اردوایسا لگا کہ سب کچھ ختم ہوچکا ہے مگر میں بچ گیا، بہت شکریہ پاکستانی فوج کی ریسکیو ٹیم کا جنہوں نے میری بہت مدد کی،باران Hahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمبر پلیٹ کے بغیر اور غیر رجسٹر گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواگر کوئی کرایہ پر گھر، دکان اور گاڑی دے رہا ہے تو وہ قریبی تھانے میں اس کی معلومات فراہم کرے، شرجیل میمن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »