’بھارت کو بدترین شکست دے کر پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے خلاف تاریخی فتح، وزیراعظم کی قومی ٹیم اور بالخصوص تین کھلاڑیوں‌ کو مبارک باد ARYNewsUrdu PMImranKhan PakvsIndia T20WorldCup

ریاض: وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دپیش کرتے ہوئے کہا کہ ’قوم کو آپ سب پر فخر ہے‘۔ وزیراعظم نے کپتان بابراعظم کو قیادت اور عمدہ بلے بازی جبکہ شاہین آفریدی کو عمدہ گیند بازی اور محمد رضوان کو اچھی بلے بازی پر خصوصی مبارک باد بھی پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں تاریخی میچ اپنی ٹیم کے ہمراہ دیکھا۔ اُن کے ہمراہ مشیر خزانہ شوکت ترین اور وفاقی وزیر حماد اظہر بھی موجود تھے۔ Congratulations to the Pakistan Team & esp to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

منحوسوں

کتنے آدمی تھے 2اور تم 11 پھر بھی ٹھوکوہ کر آ گے ہائے کتنی بری طرح ٹھوکا ہے پھر کہو گے موقع موقع 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪😂😜😋😋🙈🙈 PakistanZindabad

innzam2000 ماشااللہ، اللہ خوشیاں سلامت رکھے۔

کوئی اچھی خبر ہو تو ضرور بتانا پلیز سعودی عرب کے لیے بہت سارے پاکستانی پریشان ہے جن لوگوں کے نیو ویزے ہے اور جو چھٹی آئے ہوئے ہیں ڈراکٹ فلائٹ کی وجہ سے بہت زیادہ لوگ پریشان ہے 🇵🇰🇸🇦 SMQureshiPTI bilalakbar73 JahangirKTareen

Zindabad

سر ہمیں فلائٹ اوپن ہونے نہ ہونے کے بارے میں کچھ بتائیں آپ کو اندازہ نہیں ہم لوگ کس مشکل میں ہیں نہیں ہوتی اوپن تو ہم کوئی اور راستہ دیکھیں خدارا کچھ تو بتاہیں لوگوں کی امید صرف آپ ہیں

Please give us good news about flights we are waiting for saudi flights in pakistan

Any breaking news about Saudi flights for Pakistan 2 dose vaccinated person?

وہ کُتی کا بچہ بیٹھا ہے

انڈیا جس خوف سے اتنی مدت پاکستان سے نہیں کھیلنا چاہتا تھا وہ سچ ثابت ہوا پاکستان زندہ باد

Celebrations in Indian Occupied Jammu and Kashmir on Pakistan's win. PAKvIND Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدفپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup Congratulations 🎉 pakistan 🇵🇰 PakistanZindabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: قومی ٹیم کی فیملیز بھی حوصلہ بڑھائیں گیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرا میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی فیملیز بھی پاکستان ٹیم کا حوصلہ بڑھائیں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd Kaha pr ho rha haii? In which country
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »