’بھارت نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اپنی قبر خود کھودی ہے‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اپنی قبر خود کھودی ہے: فاروق عبد اللہ

کی رپورٹ کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت نے گزشتہ برس 5 اگست کو کشمیر کو بین الاقومی مسئلہ بنادیا اور خود اپنے ہاتھوں سے اپنی کھودی جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا تھا۔

انہوں نے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے اس بیان کا بھی حوالہ دیا جس میں انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ نیشنل کانفرنس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ وہی چین ہے جس کے وزیراعظم بھارت کے دورے پروارے نیارے جارہے تھے لیکن اب کھلے عام ہمارے لیے بات کررہے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ یہ لوگ کشمیری پکوان کا ذائقہ چکھتے ہیں اور دل جھیل کے گرد گھوم کرخوش ہوجاتے ہیں اورسمجھتے ہیں کہ پوری وادی کے حالات اس سے مختلف نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ابتدائی علاج کے بعد سنجے دت کے امریکا جانے کی اطلاعات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھڑوں کے جتھے نے اسکول کے بچوں پر حملہ کر دیا -برلن: جرمنی میں بھڑوں کے جتھے نے اچانک اسکول پر حملہ کر دیا، متاثرہ طلبہ کو فوری طور پر اسپتال میں ہنگامی امداد دینا پڑ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی شہر کے ‘ایڈولف ریچوائن’ سیکنڈری اسکول میں تدریس کے دوران بھڑوں کے جتھے نے طلبہ پر حملہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں فروری 2019ء کو ہونے والے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان نے بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں فروری 2019ء کو ہونے والے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان نے بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ہندوتوا پالیسی خطے کے امن وامان کیلئے خطرہ ہے،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی ہندوتوا پالیسی کو اقلیتوں اور خطے کے امن وامان کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »